وزیراعظم سے مہاتیرمحمد کا رابطہ،عالمی برداری سے غزہ پرحملے رکوانےکا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے ڈاکٹرمہاتیرمحمد کا رابطہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت -

وزیر اعظم عمران خان اور ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اسرائیلی حملوں کو روکنے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے عالمی دنیا پر زور دیا کہ وہ کردارادا کرے۔ دوطرفہ گفتگو میں دونوں رہنماوں نے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور منصفانہ اور پائیدار حل کے لیےہنگامی اقدامات پر بھی زور دیا۔.

وزیر اعظم عمران خان اور ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اسرائیلی حملوں کو روکنے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے عالمی دنیا پر زور دیا کہ وہ کردارادا کرے۔ دوطرفہ گفتگو میں دونوں رہنماوں نے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور منصفانہ اور پائیدار حل کے لیےہنگامی اقدامات پر بھی زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان سے اور ہو بھی تو کچھ نہیں سکتا دونوں نے عوام کو گھوگھو بنایا ہوا ہئ

Nice joke hahhh

'Muzammat muzzamt' is lafz SE chirr ho gyi hai...😐😐

Aplogo k hasaith kiya almi kufriya baradari

بے شرمی کی کوئی حد ہوتی ہے ۔عالم کفر( جس کو ہمارے فاسق حکمران عالمی برادری کہتے ہیں ) نے مسلمانوں پر ظلم کبھی نہیں روکے البتہ مجاھدین کے ہاتھوں کفار کی شکست دیکھ کر جنگ بندی مسلط کرتے ہیں ۔اسی لیے امہ کو بیوقوف نہ بنایا جائے ۔

K2005nNoor امریکہ بھارت فرانس جیسے ممالک کھل کر اسرائیل کی حمایت کر رہے ہیں اگر باقی تمام ممالک مل جائیں تو ہی کچھ ہو سکتا ہے میرے خیال میں اتحادی مسلم ممالک کی فوجیں اسرائیل میں اتار دینی چاہئیے کیونکہ کے اسرائیل اتنی جلدی نہیں ماننے والا اس کو نقصان پہنچانا سب ضروری ہے ImranKhanPTI

پلیزززززز حملہ روک دووووو پلیززززز اسرائیل ایسے مت کرو اتما۔۔۔🤦🤦🤦🤦

ان حکمرانوں سے پاکستانی عوام کو کسی قسم کی کوئی امید نہیں۔ ہم اس بے غیرت عمران خان کو اس لیے اگے لے کر آئے تھے کہ یہ کشمیر آزاد کرواے گا۔ لعنت ہو ایسے حکمرانوں پر۔ بے شمار لعنت ہو۔ آج فلسطین کے بچے بھی شہید ہو رہے ہیں۔

عالمی برادری کون ہے بھلا آج تک کیا کسی مسلمان ملک کا بھلا کیا ہے آپکی عالمی برادری نے خود کو دھوکا نہ دو سیدھا بولو ک مرنے دو بیچاروں کو وہ ویسے بھی اپنی جنگ خود لڑ رہے ہیں

TopTrendsWatch عملی اقدام کرو ۔۔۔تمہاری زبان اور مذمت سے حملے نہیں رکیں گے۔ اللہ تمہیں ایمان اور غیرت دے۔

Muslim leaders only talking about muzamat. I think it's the time to make unity against Israel and take action against them

Atleast a group of Pakistan Army assign to post at Gaza to provide security to Plastinene people.

ساری عالمی برادری اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہے .... اب بھی وقت ہے مسلمان متحد ہو جائیں

Is se zyada ye kuch kr bhi nhi sakty beghrat or buzdil hukmaran doob k mar Jana chahye inhen

Time wasters صرف باتیں کروا لو ان لوگو سے۔

عمران خان بس مذمت کرتے رہو اور وہاں نہتے فلسطینیوں پر ظلم ہوریا ہے

Result zero

churiyan pehn kr beth jayen sb

ایٹمی طاقت ہوتے ہوئے بھی دنیا والوں سے جنگ بندی کے منتیں ترلے ۔۔ ہمارےحکمرانوں کی غیرت پہ لعنت

GazaUnderAttak FreePalaestine IsraelTerrorism where is pakiatan. اسے مطالبہ نہیں بھیک مانگنا کہتے ہے ۔ یار اتنے زیادہ مسلمان ہونے کا کیا فائدہ جب کرنی ان کی منتیں ہیں ۔

اسرائیلی کیوں فلپائن سے بے پناہ محبت کرتے ہیں ؟

Great leader Imran khan

Bas kashmir ki tarah sirf muzammat e karte rehna

Ameen

بس ایتھے ہی گل رکھیا جے مذمت مذمت مطالبے ہو کجھ نا کریا جے

مہاتیر کا پاکستانی وزارت خارجہ کو فون۔ پیسے مانگنے پر ناراضگی کا اظہار

Poj bej do aur kuch nahi muzahimati qarar dad kia hai

میری قائد مریم نواز شریف کے شیخوپورہ کے دورے کی جھلکیاں MaryamNSharif

Challen Imran khan NY khud to kissi ko call kr k balance zaya nhi Kia na qoumi khazany ka

ان جاہل اور عیاش حکمرانوں کو کون سمجھائے کہ اگر ہر مسلے کا حل مزاکرات سے ہوتا تو حضور علیہ السلام اور صحابہ کرام 74 جنگیں نہ لڑتے

Do something practically

Jnab j hamly aap ny rukwany Hain or kese ny nhi

BS MAZHMAT KAro........jhat ukhaaad loo israel ki pakistani goverment...

اللہ تعالی عمران خان بھکاری کو جہنم نصیب کرے قبر کا عزاب دے یہ کتا اسرائیل کا ایجنٹ ہے

Noiceeeeee.....

ImranKhanPTI OfficialDGISPR ..... Muzamat ham log kr laen ge .... ap logon ka kam action laina hai .....

مذمت کافی نہیں ہے۔ باتیں بہت ہوگئ ہے۔ عمل کا وقت ہو چاہتاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔