وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاسملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس،ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ

قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کی جانب سے ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، اجلاس کو ملک کی داخلی اور خارجہ سطح پر لاحق خطرات اور ان کے تدارک کیلئے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیاگیا۔ اجلاس کو پاکستان افغانستان سرحد پر انتظامی امور کے بارے میں آگاہ کیاگیا۔

اجلاس کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ پاکستان نے افغانستان میں امن واستحکام کیلئے نہایت ذمہ دارانہ اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے اپنا تعمیری کردار جاری رکھے گا۔افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اجلاس کے شرکا کو بریفنگ دی گئی کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کاوشوں اور قربانیوں کو دنیا نے تسلیم کیا۔ قوم اور افواج پاکستان کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ملک میں ریاستی عملداری، امن کی بحالی اور معمول کی زندگی کی واپسی کو یقینی بنایاگیا ہے۔ آج پاکستان کے کسی حصے میں بھی منظم دہشت گردی کا کوئی ڈھانچہ باقی نہیں رہا۔

شرکا کو ٹی ٹی پی کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بارے میں بھی تفصیلات سے آگاہ کیاگیا۔ شرکا کو بتایا گیا کہ افغانستان کی حکومت کی سہولت کاری سے ٹی ٹی پی کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری ہے ۔حکومتی قیادت میں سول اور فوجی نمائندوں پر مشتمل کمیٹی آئین پاکستان کے دائرے میں بات چیت کررہی ہے۔ حتمی فیصلہ آئین پاکستان کی روشنی میں پارلیمنٹ کی منظوری، رہنمائی اور اتفاق رائے سے کیاجائے گا۔ سیاسی قیادت نے معاملات سے نمٹنے کی حکمت عملی اور اس میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج قومی سلامتی کا اجلاس کرپٹ اورمنی لانڈرز کی سرپرستی میں ہوگا، شیخ رشید کی تنقیدراولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج قومی سلامتی کااجلاس کرپٹ اورمنی لانڈرزکی سرپرستی میں ہوگا،۔ امپورٹڈ _حکومت _نا منظور واہ کیا بات ہے گویا تاریخ رقم ہونے جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔ سارے چور اکھٹے ہونگے 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاریاجلاس میں سکیورٹی صورتحال پر پارلیمانی رہنماؤں کو بریفنگ دی جا رہی ہے ، ذرائع بھارتی وزیر اعظم اپنے دور حکومت میں تیسرا آرمی چیف تبدیل کر چکا ہے اور ہمارا آرمی چیف تیسرا وزیراعظم 🤔🤔🤔 بھکاری ہاؤس میں قوم کو غلام غریب مہنگائی اور ملک دیوالیہ کرنے کا اجلاس جاری Ye tu khud zulm kar rahe quom per 30 35 saal ye kyaquom ki salamati kay kam karengy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلباسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک قومی اسمبلی کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی چل اوئے جان چھڈ ۔۔۔۔شکل گم کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس طلبپارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا انصار عباسی کل ||| انصار عباسی آج مہنگائی_نامنظور چاچے نے مریم نواز کو کہہ دیا بیٹا اپنا منہ بند رکھو سنیں کیسے دو مہینوں سے یہ مجرمہ گمراہ کرتی رہی اور اب اسے شٹ اپ کال دیدی گئی ہے نیا ڈرامہ کھیلا جاے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس, قومی پارلیمانی و سیاسی قیادت اور عسکری قیادت کی شرکتوزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس, قومی، پارلیمانی و سیاسی قیادت اور عسکری قیادت کی شرکت PMShehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر 56 سال، یارکر لاجواب، وسیم اکرم کی باؤلنگ کی ویڈیو کی دھوم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »