وزیراعظم کا آٹا بحران سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری مارکیٹ میں لانے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سستے بازار اور پوائنٹس بنا کر لوگوں کو سستا آٹا فراہم کیا جائے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق گندم کے متوقع بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو خصوصی ہدایات کرتے ہوئے سرکاری گوداموں میں پڑی گندم کو مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا۔ گندم کی پیدوار کم ہونے کی وجہ سے افسران نے سرکاری گندم اکتوبر میں مارکیٹ میں لانے کا مشورہ دیا تھا۔

وزیراعظم نے کہا کہ آپ فوری طور پر گندم مارکیٹ لائیں اور سستے بازار اور پوائنٹس بنا کر لوگوں کو سستا آٹا فراہم کیا جائے، اکتوبر میں دیکھی جائے گی، اگر ضرورت پڑی تو صورتحال کے مطابق گندم درآمد کرلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول بحران پر اعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا فیصلہچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ قاسم خان نے اٹارنی جنرل پاکستان سے کمیشن کے لیے نام طلب کرلیے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا حکم - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اپنی ٹیم کی کارکردگی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا، وزراء، مشیران، معاونین اور بیوروکریٹس کو حقائق بتانا ہوں گے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سربیا کی وزیراعظم کا اختتام ہفتہ پر کرفیو نہ لگانے کا اعلانسربیا کی وزیرِ اعظم اینا برنابک نے دارالحکومت میں دو دن کے مظاہروں کے بعد اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت اختتام ہفتہ کو بلغراد میں کرفیو نہیں لگائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہممکنہ سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »