وزیر اعظم عمران خان کا بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے یک جہتی کااظہار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان کا بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے یک جہتی کااظہار PMImranKhan ImranKhanPTI BlackBelt OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirIssue

عوام سے یک جہتی کااظہار کیا۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لئے وزیرِ اعظم آفس میں سہ پہر تین بجے سائرن بجایا گیا اور پانچ منٹ کی

خاموشی اختیار کی گئی۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح سائرن بجتے ہی وزیر اعظم آفس کے افسران و سٹاف نے کھڑے ہوکر کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ اختتام پر قومی ترانہ بجایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کل کامیاب نوجوان پروگرام کا افتتاح کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے جن پر قابو پانے کیلئے موثر پلان مانگ لیاہر فن مولا سلیکٹروں کا نالائق سلیکٹڈ ڈونکی راجہ !!! مہنگائی لانے والے ہی پوچھ رہے ہیں کہ اس کو قابو کیسے کریں ؟ طلسم بوالعجبی 😀😁😆 Istifa dedo or election karwalo ..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم اور یورپی یونین کا نئے بریگزٹ معاہدے پر اتفاقبرطانوی وزیر اعظم اور یورپی یونین کا نئے بریگزٹ معاہدے پر اتفاق BritishPM BorisJohnson EuropeanUnion BrexitDeal NewAgreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف سے مذاکرات سے متعلق وزیر اعظم کھل کر میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت اپوزیشن کے جائز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپنے کاروبار کے لیے 10 لاکھ نوجوانوں کو قرضے دیں گے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کر دیا، جناح کنونشن سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پروگرام کے لیے 100 ارب روپے رکھے گئے ہیں، پروگرام میں ایک لاکھ روپے تک سود کے بغیر قرضے دیے جائیں گے۔ It's Old project
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے، پرویز خٹکوزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے، پرویز خٹک تفصيلات جانئے: DailyJang MurtazaViews Totally, I agree with the honorable but perhaps demented Minister. MurtazaViews دبلے پتلے جسم سے اتنی زور دار بات نکلتے نکلتے بھی وقت تو لگنا ہی تھا۔۔۔😂 MurtazaViews جی ھاں بالکل اسی طرح جیسے آپ مطالبہ 2014 میں تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »