وزیر اعظم نے صاف دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ امریکہ کشمیر سے متعلق کردارادا کرے، شاہ محمود قریشی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم نے صاف الفاظ میں کہا کہ امریکہ کشمیر سے متعلق کردارادا کرے، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir ShahMehmoodQureshi

یہ بات انہوں نے نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی صدرکے ساتھ وزیراعظم عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کسی کی سنے گا تووہ امریکا ہے، وزیراعظم نے کہا کہ گفت وشنید کے بغیر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا، وزیراعظم نے کہا کہ امریکا اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل کرائے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کے مسئلے پربھی وزیراعظم اور امریکی صدر کی گفتگو ہوئی ہے، امریکی صدر نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا۔

وزر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایران سے متعلق کہا کہ یہ خطہ کسی جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا، ایران سے متعلق اپنا کردار اداکرنے کیلئے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خود کچھ نہیں کرنا

It’s time to ponder, why Allah Ordered Prophet Muhammad SAWW, NOT to get judgement from non Muslims, to sort out own issues.

اب تو آزاد کروانا ہوگا امریکہ کو، آخر صاف الفاظ میں جو کہہ دیا ہے۔😊😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شائستہ لودھی نے شوبز کو کیوں خیرباد کہا، اب کیا کر رہی ہیں؟ - Pakistan - Dawn NewsDeir AYAD , DARUST AYAD❤ .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فیصلہ ہوچکاہے کہ کیا ہوناہے؟ سینٹر مصدق ملک نے حکومتی رویے کو انتقامی قراردیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ احتساب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسی غیبی طاقت نے آزادی مارچ سے نہیں روکا، فضل الرحمٰنکسی غیبی طاقت نے آزادی مارچ سے نہیں روکا، فضل الرحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصباح الحق نے محمد حفیظ اور شعیب ملک کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو ایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا ، وزیر خارجہنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ٹرمپ نے وزیر اعظم Good wishes special occasions.. All the best... Good luck...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”ہمیں شرمندہ نہ کریں“ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے قوم سے اپیل کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے مفتوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »