وزیراعظم عمران خان کے دورے کے بعد امریکہ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا ہے۔

ایکسپریس ٹربیون کے مطابق امریکہ نے حالیہ سالوں میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی طرف سے کیے گئے اقدامات کی تعریف کی ہے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردوں کو اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے ہوں گے۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق یہ بات امریکہ کی قائم مقام نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے امریکی محکمہ خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ کے ذریعے کہی۔ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ ”پاکستان نے لشکرطیبہ کے 4رہنماﺅں کو گرفتار کر لیا ہے اور ہم اس اقدام کو خوش...

کہتے ہیں۔لشکرطیبہ کے حملوں کے نشانہ بننے والے افراد کا استحقاق ہے کہ وہ حافظ سعید سمیت ان لوگوں کو عدالتوں کا سامنا کرتے دیکھیں۔“اگلی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ”جیسا کہ عمران خان خود بھی کہہ چکے ہیں، پاکستان کو اپنے مستقبل کے لیے دہشت گرد گروپوں کو اپنی سرزمین استعمال کرنے سے ہر ممکن روکنا ہو گا۔“واضح رہے کہ جمعرات کے روز حافظ سعید کے 4ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام ہے۔ حافظ سعید خود بھی اسی الزام میں گرفتار اور جولائی سے جوڈیشل ریمانڈ پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ اورچین تجارتی جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدے کے پہلے مرحلے پرمتفق ہیں، صدرڈونلڈٹرمپامریکہ اورچین تجارتی جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدے کے پہلے مرحلے پرمتفق ہیں، صدرڈونلڈٹرمپ Read News USA China TradeWar realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ نے سعودی عرب میں ہزاروں فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا10:21 AM, 12 Oct, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کے دفاع کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان دہشت گردی کے خلاف پرعزم ، امریکہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہاہے کہ امریکہ لشکر طیبہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دفاع کے لیے امریکہ نے مزید 3ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا ،وہاں امریکی فوج کی کل تعداد کتنی ہو گئی ؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے لیے امریکہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ڈگری کے بعد جمشید دستی ایک اور مشکل میں پھنس گئےwww.24newshd.tv آخر دستی بھی دوسروں کی طرح2نمبر ثابت ھوا یہ ھیں گفتار کے غازی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ترکی نے شام کے اہم علاقے پرقبضہ کر لیااستنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکی کی شامی کرد ملیشیا کے خلاف کارروائی جاری ہے اور ترک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »