وزیراعظم ملک کو مستحکم اور اپوزیشن توجہ ہٹانا چاہتی ہے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کے ارمانوں میں سے ایک ارمان وزیراعظم کو مائنس کرنا ہے، معاون خصوصی اطلاعات

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے وزیراعظم ملک کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں تاہم اپوزیشن توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو جمہوری اور آئینی طریقے سے لے کر چل رہے ہیں تاہم اپوزیشن کے ارمانوں میں سے ایک ارمان وزیراعظم کو مائنس کرنا ہے، وزیراعظم ملک کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں اور اپوزیشن توجہ ہٹانا چاہتی ہے، اپوزیشن اپنے ہتھیار اور اوزار اگلے چار سال کے لیے اپنے پٹارے میں رکھے، اپوزیشن پارلیمانی کردار ادا کرے گی تو حکومت پر احسان نہیں کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کم آمدنی والے افراد کو ذاتی چھت کی فراہمی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خاناسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کم آمدنی والے افراد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ترک ڈرامہ ’ ’ارطغرل غازی“ کو پی ٹی وی پر نشر کرنیکی ہدایت کردی11:44 AM, 4 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”دیریلس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر کو سبکدوش کردیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر کو سبکدوش کردیاگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم امہ کو اکٹھا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے، وزیراعظم عمران خانمسلم امہ کو اکٹھا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے، وزیراعظم عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’تھر کی ہوا، آدمی کو عاشق بنا دیتی ہے‘پاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائے تھر کا شمار دنیا کے بڑے صحراؤں میں ہوتا ہے، اس کو دوست صحرا بھی کہا جاتا ہے کیونکہ دیگر صحرائی علاقوں کے مقابلے میں یہاں رسائی آسان ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »