وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا میں پاکستانی سفیر کے گھر قیام کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا میں پاکستانی سفیر کے گھر قیام کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکا میں پاکستانی سفیر کے گھر قیام کا فیصلہ کیا ہے تاہم امریکی سیکیورٹی حکام نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکا کے دوران پاکستانی سفیر کے گھر قیام کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزیراعظم کے فیصلے پر امریکی سیکیورٹی حکام نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی سفیر کے گھر سے آمدورفت میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی مہمان خانے بلیئر ہاؤس کی تزئین و آرائش کی وجہ سے امریکی حکام نے عمران خان کو ہوٹل میں ٹھہرانے کی پیشکش کی...

وزیراعظم عمران خان 21 جولائی کو امریکا پہنچیں گے جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ون آن ون ملاقات کریں گے، اسکے علاوہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوگی، وزیراعظم عمران خان 23 جولائی کو امریکا میں پاکستانی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان سے امریکی سینیٹرز اور کانگریس ارکان کی ملاقات بھی طے کی جارہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ اور مشیر تجارت رزاق داؤد کے بھی امریکا جانے کا پروگرام ہے، وزیراعظم چھوٹے خصوصی جہاز کے ذریعے امریکا جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Niazi Jidhar marzi rahay bus Nashay ma na rahay,,,

Pakistani embassy in America......am I right?

wajid93hussain1 Sir hame chaye ke pooray Pakistan me complaint box

Impressive

جہاں ملک اربوں ڈالڑوں کا مقروض ہو اور جہاں لوگ مہنگائی کو دہای دے رہے ہوں وہاں چند کروڑ کی بھینسیں اور لگژری گاڑیاں بیچ کر اورسفیر کے گھر قیام سب ڈھکوسلے ہیں عمران خان کی آمد سے قبل سفیر صاحب اپنے گھر کی تزین۔اور آرایش پر لاکھوں خرچ کر دینگے

aur pakistani safeer ki biwi jaldi se kisi hotel mian shift ho jaye to acha ha

کہیں سفارتی استثنا کے پیچھے تو نہیں چھپنا امریکہ میں؟

Now, what shall I say Is he saving Pakistani Tax payer money? Is he an aristocrat? Is he trying to pose like Jinnah? I wish after this, he should have bought 5 marla house and sell his all property to become an example.

Theatrics haven’t worked, theatrics won’t work. Realistic thought will work, just try

Express news to u as well bye bye... bilkul faregh logon wale khabryn, dunya kahan ponch gay in ko qayam o tawam ke prhe hai

Camping kren gy?

In animal zoo

Baji Aleema kay palace main :)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پاکستان کے موجودہ حالات پر روسی مصنفہ کی تحریر کا حوالہوزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر روسی نژاد امریکن معروف مصنفہ این
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آصف زرداری اور نواز شریف کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کا دونوں رہنماؤں کے اخراجات کی تفصیلات منظرعام پر لانے کا فیصلہ عمران خان سے جب بھی کارکردگی اور مہنگائی کا پوچھو جواب دیتا ہے میں نوازشریف اور زرداری کو نہیں چھوڑوں گا یوتھیے کہتے ہیں واہ واہ 😎 Thousands of FBR employees transferred in major countrywide reshuffle| WHATEVER THE STATED OBJECTIVE, INDICATES CHAOS. FBR IS IN THE HANDS OF 'MQM'. THEY TRIED TO DESTROY KARACHI, THEY WILL TRY TO DESTROY PAKISTAN'S FINANCES. IT IS AS IF IN THEIR GENES. Who is asking for relief from selected pm...haha...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیمی فائنل میں رسائی کے پاکستانی امکان پر آئی سی سی کا بھی مذاق - ایکسپریس اردوایک کلپ میں جم کیری پُرمسرت انداز میں کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ’ آپ مجھ سے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اب بھی چانس موجود ہے‘۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غربت کے خاتمے کیلئے قومی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کرکے خوش ہوں، وزیراعظمغربت کے خاتمے کیلئے قومی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کرکے خوش ہوں، وزیراعظم Read News Ehsaas_Pk Ehsaas NationalGraduationProgram Inauguration ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PMImranKhan PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان کی موجودہ صورتحال پر معروف مصنفہ اینی رینڈ کی تحریر کا حوالہ - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پاکستان کی موجودہ صورتحال پر معروف مصنفہ اینی رینڈ کی تحریر کا حوالہ - Ayn Rand Russian-American writer. Russian born 1905. Educated in Russia. Moved to US 1926. Died in US 1982. Most popular writings FOUNTAINHEAD and ATLAS SHRUUGED.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان کی صورتحال پر مصنفہ اینی رینڈ کی تحریر کا حوالہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی صورتحال پر معروف مصنفہ اینی رینڈ کی تحریر کا حوالہ دیا ہے۔ nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »