وزیر اعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آن لائن ڈیوائس رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آن لائن ڈیوائس رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کر دیا PMLN PM CMShehbaz Online Temporary Mobile GovtofPakistan

پاکستانیوں کیلئے ذاتی موبائل فون پر ٹیکس کی میعاد کو 2 ماہ سے بڑھا کر 120 دن کر دیا گیا ہے۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم نے آن لائن ڈیوائس رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کیا.امین الحق، ڈی جی پی ٹی اے اور تمام افسران کا شکریہ ادا کرتا ہوں. سمندر پار لاکھوں پاکستانیوں کیلئے سہولت فراہم کی گئی ہے. سمندر پار پاکستانی 2 ماہ کیلئے بغیر ٹیکس دیئے پاکستان میں موبائل فون کا استعمال کر سکیں گے۔وزیر اعظم نے کہا ہے کہ آن لائن ڈیوائس کی مدت کو 2 ماہ سے بڑھایا جا سکتا ہے.

دو ماہ سے زیادہ قیام کی صورت میں بھی رجسٹریشن کی سہولت دی جائے گی. دیار غیر میں جو پاکستانی رہتے ہیں ان کو سہولیات دینے کیلئے جو کچھ کر سکتے ہیں کرنا چاہیے.انفارمیشن ٹیکنالوجی کو دنیا میں بے پناہ پذیرائی ملی ہے. پاکستان میں کروڑوں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان آئی ٹی میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، نوجوانوں کی تربیت کیلئے تیزی سے کام کرنا چاہیے. ووکیشنل ٹریننگ کیلئے آئی ٹی پارک کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں کی وطن واپس پر موبائل فون رجسٹریشن کی میعاد بڑھادی گئی - ایکسپریس اردواوورسیز پاکستانیوں کی وطن واپس پر موبائل فون رجسٹریشن کی میعاد بڑھادی گئی وزیراعظم نے نئے آن لائن سسٹم کا افتتاح کردیا ExpressNews overseaspakistani pmln shahbazsharif
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوور سیز پاکستانیوں کو وزیر اعظم نےبڑی خوشخبری سنادیوزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اوور سیز پاکستانی بغیر ٹیکس ادا کیے 2 ماہ کیلئے موبائل فون استعمال کرسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق اورسیز پاکستانیوں کے موبائل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے نظر بند، نوٹیفکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے نظر بند، نوٹیفکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میٹرک اور نہم کے نتائج کی تاریخ کا اعلانپنجاب بورڈ نے میٹرک اور نہم کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میٹرک کے نتائج کا اعلان 31 جولائی اور نویں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اگلے ماہ مدت مکمل کر لے گی مدت پوری ہونے سے پہلے چلے جائیں گے:وزیرا عظم09:10 PM, 16 Jul, 2023, اہم خبریں, سیالکوٹ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا حکومت اگلے ماہ اپنی مدت مکمل کر لے گی، مدت پوری ہونے سے پہلے چلے جائیں گے، آئی ایم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »