وزیراعظم کی ابوظہبی کے ولی عہد کو دبئی ایکسپو 2020 کیلئے بہترین انتظامات پر مبارکباد پیش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی ابوظہبی کے ولی عہد کو دبئی ایکسپو 2020 کیلئے بہترین انتظامات پر مبارکباد پیش ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ابوظبی کےولی عہدمحمدبن زید کو دبئی ایکسپو 2020کیلئے بہترین انتظامات پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے میگا ایونٹ کی شاندار کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ابوظبی کےولی عہدمحمدبن زید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں افغانستان کی صورتحال،علاقائی پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا گیا ، دونوں رہنماؤں کےدرمیان باہمی دلچسپی ،دوطرفہ تعاون امور پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا پرامن اورمستحکم افغانستان پاکستان اورخطےکےمفادمیں ہے، سیاسی تصفیہ افغان عوام کےحقوق کےتحفظ کویقینی بنانےکابہترین راستہ ہے، عالمی برادری افغان عوام کی معاشی مدداورتعمیرنومیں مددکرے۔

وزیراعظم نےدبئی ایکسپو 2020کیلئے بہترین انتظامات پر ولی عہد ک ومبارکباد پیش کرتے ہوئے میگا ایونٹ کی شاندار کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو فون، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو - ایکسپریس اردوافغانستان میں انسانی ضروریات کو پورا کرنے اور معاشی استحکام کے لیے بین الاقوامی برادری کی ضرورت ہے، وزیراعظم Khan sab ny to tweet krwaya k unka phone aya tha SHABAZGIL
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امن کی خواہش کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردویوم ِدفاع وشہداء کے موقع پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا پیغام Hr 6 sep 23 march 14 August ku bs yehi lafz sunte hai need job qualification BsCs
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وطن کی سلامتی جانوں کا نذرانہ دینے والوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے وزیراعظموطن کی سلامتی، جانوں کانذرانہ دینے والوں کوقوم سلام پیش کرتی ہے، وزیراعظم PMImranKhan سلام_شہداء_وطن 6September ShuhadaKoSalam DefenceDayOfPakistan وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا 6thSeptTheDayOfPride MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO DefenceDayofPakistan to Pakistanis Pakistan is secure due to PakistanArmy Army We give Salute All Martyrs May AllahBless them&their Families Now CyberSecurity in Kabul DefenceAndMartyrsDay 6September1965 6thSeptTheDayOfPride وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سید علی گیلانی کاجسد خاکی چھیننے پر بھارتی حکومت کی مذمتوزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارتی فورسز کی جانب سے سیدعلی گیلانی مرحوم کے اہل خانہ کے خلاف مقدمات کااندراج شرمناک اقدام ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک نیپرا کی رپورٹ کو ن لیگ کی سچائی قرار دیدیاShehbaz Sharif termed the report of SBP, NEPRA as true of PML-N ن لیگ کی سچائی صرف نواز شریف ھے یہی پہچان کافی ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی ابلاغ شہباز گل سے جرمن سفیر کی ملاقاتوزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی ابلاغ شہباز گل سے جرمن سفیر کی ملاقات Pakistan PTIGovernment Meeting GermanAmbassador Germany GovtofPakistan SHABAZGIL GermanyDiplo DRSGUPDATES MoIB_Official GermanyinPAK GovtofPakistan SHABAZGIL GermanyDiplo DRSGUPDATES MoIB_Official GermanyinPAK واہ لت تے لت چاڑھ کے بیٹھا ہویا اے۔ پیغام واضح ہے کہ اسی وی باعزت قوم آں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »