وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا امام بارگاہ اخوند آباد کا دورہ، شہدا کے لواحقین سے تعزیت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور دیگر حکام بھی گورنر اور وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے

اس موقع پر گورنر شاہ فرمان نے کہاکہ پشاور دھماکا قومی اتحاد خراب کرنے کی کوشش ہے، دشمن کے مقاصد کو سمجھنا ہوگا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہاکہ واقعے کے مجرموں کو ہرصورت کیفر کردار تک پہنچائیں گے، عبادت گاہوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 60 سے زائد افراد شہید اور 190 سے زائد زخمی ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مارخور زندہ آباد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، کینیا کا دفاعی، سکیورٹی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچ طلبہ کے احتجاج کا معاملہ: مقدمے میں کسی پارلیمنٹیرین کا نام شامل نہیں، پولیسایف آئی آر میں کسی پارلیمنٹیرین کا نام شامل نہیں کیا گیا اور نہ ہی غداری کی دفعہ لگائی گئی ہے: اسلام آباد پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا 9 مارچ کو کراچی کے دورے کا امکانKarachi ki awam pay aihsan e Azeem Nafeeeees logon ki mohbat satanay lagi hogi Bahadurabad 2nd 90!!! اللہ تعالیٰ اس سے پہلے اس کی حکومت ختم ہو جائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیوٹن کے قتل کے مطالبے پر روس کا بڑا ردِ عملپیوٹن کے قتل کے مطالبے پر روس کا بڑا ردِ عمل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Putin Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا 9 مارچ کو کراچی کے دورے کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا یورپی سفیروں کے بیان جاری کرنے پر تحفظات کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »