وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر کو خط، چیف الیکشن کمشنر کے لیے 3 نئے نام تجویز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تجویز کردہ تینوں نام سابق وفاقی سیکرٹریز کے ہیں

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر کے لیے 3 نئے نام تجویز کردیے ہیں۔

‏وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر کے لیے 3 نئے نام تجویز کردیے ہیں، جن میں جمیل احمد، فضل عباس میکن اور سکندر سلطان راجہ شامل ہیں۔ گزشتہ ماہ مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا تھا جس میں انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3 نام وزیراعظم کو بھجوائے تھے، شہبازشریف کی جانب سے بھجوائے گئے ناموں میں ناصرمحمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اوراخلاق احمد تارڑ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ 5 دسمبر کو چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا 5 سالہ آئینی مدت ملازمت پوری کرکے عہدہ سے سبکدوش ہوگئے تھے جس کے بعد الیکشن کمیشن کے سینئر ممبر الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Can you believe this P.M.Khan just write a letter to shabaz it's all just amazing although it's only just a routine matter or even a legal issue but still it's a real basic.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر پوتن کے خطاب کے فوری بعد روسی وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی - ایکسپریس اردوروسی وزیراعظم نے صدر پوتن کے مزید طاقتور اور بااختیار ہونے کے لیے آئین سازی پر استعفیٰ دیا Wow روس۔ پکستان میں بی یہ جلوا ھونا چھایا سخت ضرورت ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے 12 افسران کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب پولیس کے سربراہ آئی جی شعیب دستگیر نے 12 افسران کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ نے آئی جی کیلئے غلام قادر تھیبو کے نام کی منظوری دیدیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے آئی جی کیلئے غلام قادر تھیبو کے نام کی منظوری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتلجیکب آباد، غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس میں حکمران پارٹی نے نئے وزیر اعظم کے نام کی منظوری دے دیروس میں حکمران پارٹی نے نئے وزیر اعظم کے نام کی منظوری دے دی Russia PresidentVladimirPutin NewPrimeMinister MikhailMishustin Government RulingParty Approved
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں ملالہ کے نام پر سکولامریکی ریاست ٹیکساس کی فورٹ بینڈ کاؤنٹی میں چھوٹے بچوں کے ایک نئے ایلیمینٹری سکول کا نام ملالہ یوسفزئی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ سکول کے منتظمین کا کہنا ہے کہ وہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ تعلیم کے شعبے میں ملالہ کے تعاون کے بارے میں بچوں کو معلوم ہو۔ To Malalaa 🤣😂😂 یاکستان کی آنے والی وزیر اعظم ٹریننگ سنٹر میں ۔۔۔ بھگوڈی ناساں چوڑی ۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »