وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد، صوبائی وزیر طارق مگسی عہدے سے مستعفی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد صوبائی وزیر نوابزدہ طارق مگسی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراع

لیٰ بلوچستان سردار یار محمد رند اور جام کمال کی طرف سے وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق مگسی وزارت سے مستعفی ہو گئے، وہ عدم اعتماد کی تحریک کا حصہ بھی تھے۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر کسی نے ہم سے رابطہ نہیں کیا، تحریک پیش کرنے والوں کے پاس شائد مطلوبہ اکثریت موجود ہے، تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والوں میں بیشتر وزیراعلیٰ کے امیدوار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ۔ تیاری مکملوزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمعوزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر نوابزادہ طارق مگسی کا کابینہ سے مستعفی ہونے کا فیصلہپنجاب کے بعد بلوچستان میں بھی سیاسی بحران پیدا ہونے لگا، قدوس بزنجو حکومت کو تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد پہلا دھچکالگ گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئیوزیراعلیٰ بلوچستان کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر 14 ارکان اسمبلی کے دستخط ہیں اسٹاک ایکسچینج اوپر آئے گی اسکے بعد🙏🙏 مطلب کے امریکی سازش اب یہاں بھی پہنچ گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد آئندہ 24 گھنٹے میں جمع کرائے جانے کا امکانوزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد آئندہ 24 گھنٹے میں جمع کرائے جانے کا امکان arynewsurdu Inki alag he dunia hai یہ بیچارہ کس لائن میں اگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئیوزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ہے جس پر 14 اراکین کے دستخط موجود ہیں۔تحریک عدم اعتمادسابق وزیراعلیٰ جام کمال، سردار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »