وزیراعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ اور بجلی ٹرانسمیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ اور بجلی ٹرانسمیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا PMLN PM CMShehbaz Iran President MandPishin Border Market Iran_GOV IRIMFA_EN GovtofPakistan

انہوں نے ایرانی صدر کے ساتھ بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا ہے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ساتھ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو اور دیگر وفاقی وزراء بھی ہمراہ تھے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بارڈر مارکیٹ کے احاطے میں پودا بھی لگایا.

اس موقع پر وزیراعظم اور ایرانی صدر نے 100 میگاواٹ گبد پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح بھی کیا۔بارڈر مارکیٹ کے قیام سے سرحد کے اطراف رہنے والوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے.حکومت مزید 5 بارڈر مارکیٹس پر کام کر رہی ہے جن کو جلد تجارت کیلئے کھول دیا جائے گا۔واضح رہے کہ گبدپولان ٹرانسمیشن لائن وزیر اعظم کی دلچسپی کی بدولت ریکارڈ مدت میں تعمیر ہوئی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور ایرانی صدر نے بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کردیا.شہباز شریف اور ایرانی صدر نے بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کردیا. مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan ShahbazSharif Iran President innaugration Electricity PakPMO MoIB_Official PakinIran IRIMFA_EN CMShehbaz BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مند پشین میں بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مند پشین میں بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور ایرانی صدر نے پاک ایران بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیاپشین: وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاک ایران سرحد مند پشین پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور ایرانی صدر نے پاک ایران بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیاپشین: وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاک ایران سرحد مند پشین پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشین: وزیرِ اعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیاوزیرِاعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ردیگ پشین کے مقام پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »