وزیراعظم کی بجلی واجبات کی وصولی کیلئے وزارت توانائی کی بہترین کارکردگی پر تعریف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی بجلی واجبات کی وصولی کیلئے وزارت توانائی کی بہترین کارکردگی پر تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Praise EnergyMinistry

کارکردگی پر تعریف کی ہے ، موجودہ حکومت کے دور میں وصولیوں میں 75 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور اکتوبر2018 سے مئی 2019ء تک کے آٹھ ماہ میں بجلی میں 106 ارب روپے کے اضافی ریونیو کو یقینی بنایا گیا ہے ۔ وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں وزارت

توانائی کی بہترین کارکردگی کی تعریف کی ہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 75 فیصد اضافی ریونیو کی وصولی ثابت کرتی ہے کہ استعداد بجلی چوری کی مہم کامیابی سے جاری ہے ۔ ثابت ہوتا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کام کررہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی بجلی واجبات کی وصولی کیلئے وزارت توانائی کی بہترین کارکردگی پر تعریفوزیراعظم کی بجلی واجبات کی وصولی کیلئے وزارت توانائی کی بہترین کارکردگی پر تعریف PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی سیکڑوں کنال اراضی کی مالک - ایکسپریس اردوبشری بی بی کے نام بنی گالا میں 3 کنال کا گھر، پاک پتن میں 431 کنال اراضی، اوکاڑہ میں 266 کنال اراضی شامل اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں انکے جنوں نے کھیلنا ہوتا ہے سالانہ ٹیکس کتنا دیتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے فرانس کی نیشنل ڈیفنس و سیکیورٹی کی سیکرٹری جنرل کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) فرانس کی نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی کی سیکرٹری جنرل مسز کلیئر لینڈیز نے پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کی یورپی یونین کی مصنوعات پر محصولات عائد کرنے کی دھمکیواشنگٹن : چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ میں خاموشی کے بعد امریکی حکومت نے یورپ پر دباؤ بڑھانا شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں وفاقی کابینہ اپوزیشن کے احتجاج سے نمٹنے کا پلان تیار کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اثاثوں کی تفصیلات،وزیراعظم 10 کروڑ 82لاکھ 36ہزار سے زائد اثاثوں کے مالکاثاثوں کی تفصیلات،وزیراعظم 10 کروڑ 82لاکھ 36ہزار سے زائد اثاثوں کے مالک ECP assets ImranKhanPTI ImranKhanPTI موجودہ ریٹ بتائے جائیں سن 65 کے نہیں ImranKhanPTI Koi taajub ki baat nahi Khali zmeen ki hi bari qeemat hy, Jese akela bani gala ka ghar hi croron ka hy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »