وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: پی ٹی آئی نے ارکان کو گلبرگ سے مال روڈ پر ہوٹل منتقل کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: پی ٹی آئی نے ارکان کو گلبرگ سے مال روڈ پر ہوٹل منتقل کردیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے سلسلے میں عمران خان کے دورہ لاہور کے پیش نظر پی ٹی آئی نے اپنے ارکان اسمبلی کو گلبرگ سے مال روڈ کے قریب ہوٹل منتقل کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان آج ہوٹل میں صوبائی پارلیمانی پارٹی کےارکان سے خطاب کریں گے، خطاب سے پہلے پی ٹی آئی کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ارکان حلف اٹھائیں گے۔ دورہ لاہور میں عمران خان سے نامزد وزیراعلی پنجاب پرویز الہی، پارلیمانی لیڈر میاں محمود الرشید وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔

عمران خان کےساتھ شاہ محمود قریشی ،فواد چوہدری اور دیگر مرکزی رہنما بھی موجود ہوں گے ، عمران خان کا ایک روزہ دورہ لاہور میں ایک دن کی توسیع ہو سکتی ہے۔ خیال رہے تحریک انصاف اور ق لیگ کے پاس وزرات اعلی کے لیے اکثریت موجود ہے، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھرپور ردعمل کے بعد اب معاملات مکمل قابو میں ہیں، امید ہے کامل اکثریت حاصل کر لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apny mall ke hafazat zaroori hy. Tala lagana mat bholna notoon ke chamak ny qoom k leaders ka Etmad kho dia hy

حمزہ شہباز کو تو بہت بولتے تھے اپنے ارکان اسمبلی کو ہوٹل میں رکھنے پر اب خود وہی کر ریے۔ خدا کی شان ہر کہا منہ پر ہی واپس آیا ہے

لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

5 ارکان غائب کرنے کا بیان پرویزالہٰی نے رانا ثنا کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیامسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے 5 ارکان کو غائب کرنے سے متعلق بیان پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف سپریم کورٹ میں ڈی جی خان۔ فورٹ منرو میں پرائیوٹ گارڈ کی امریکن لڑکی سے زیادتی امریکی نیشنلسٹ عربیلا 15جولائی کو کراچی سے لاہور پہنچی تھیں پرائیوٹ ٹور گارڈ مزمل شہزاد اور عابد کے ہمراہ راجن پور، جام پور اور فورٹ منرو پہنچے ملزمان نے دوروز فورٹ منرو میں رکھا۔ اور جنسی زیادتی ک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہمارے ارکان کو 40 کروڑ میں خریدا جارہا ہے فواد چودھری کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ایک تو تم لوگ بِکٌھتے بہت ہو کیوں ۔ جو بھی پی ٹی آئی کی غلط پالیسیوں سے اختلاف کر دے ۔تمہارے بس ایک ہی الزام ہے کہ وہ بِِک گیا ۔ ارے بھائی ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے۔ کرنا خود اور الزام دوسروں پر تاکے عوام کا دھیان خود پر سے ہٹایا جا سکے۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہمارے ارکان کو کون غائب کرے گا؟ کیوں غائب ہوں گے؟ شاہ محمود قریشیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان کو کون غائب کرے گا؟ کیوں غائب ہوں گے، رانا ثناء اللہ کا بیان بہت افسوسناک ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ووٹ خریدنے کا معاملہ 3 پی ٹی آئی ارکان کے بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمعوزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ووٹ خریدنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کرا دیئے ،تینوں ارکان نے وزیر داخلہ عطا تارڑ پر 👏👏👏 بکواس نیوٹرل کے آلہ کار الیکشن کمیشن کی بے غیرتی عروج پر, سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اور این اے 245 میں ضمنی انتخاب کو ملتوی کر دیا ابھی تو خان سندھ آیا نہیں اور انکی یہ حالت ہو گئی کانپیں ٹانگ رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، پی ٹی آئی ارکان کو خریدنے کی کوششوں کے ثبوت سامنے آگئےوزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، پی ٹی آئی ارکان کو خریدنے کی کوششوں کے ثبوت سامنے آگئے arynewsurdu اخلاقی جرت اتنی ہے پی ٹی آئی میں کہ دس سیٹ والے کو وزارت عالٰی کا وٹ دیں گے اور پھر کہیے گے. ہم کوئی غلام ہیں. سندھ کا پیسہ لوٹ کر لٹیرا زارداری لاہور بیٹھا ہے دلا سندھ کی عوام سے زیادتی کر رہا ہے نوڈھیرو نوابشاہ ٹنڈو آدم خیر پور مٹھی سکھر لاڑکانہ کھپرو بدین عمر کوٹ سیہون دادو ٹنڈو محمد خان بھٹ شاہ کی غریب 70 سال سے لٹی عوام کا پیسہ لے کر پنجاب کے MPA خرید رہا ہے 🖐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے 19 نو منتخب ارکان کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا، الیکشن کمیشن پاکستان نے پی پی 7 کا نوٹیفکیشن روک لیا۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 7 کے علاوہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے 19 نو منتخب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »