وزیراعظم آج کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے مظفرآباد میں جلسہ کریں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جلسے میں سیاست دانوں سمیت کھلاڑی اور شوبز شخصیات بھی شریک ہوں گی

وزیراعظم عمران خان آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس میں سیاست دانوں سمیت کھلاڑی اور شوبز ستارے بھی شریک ہوں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی دہشت گردی کے خلاف وزیراعظم عمران خان نے آج مظفرآباد میں جلسے کا اعلان کیا ہے، وزیراعظم دوپہر 2 بجے بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے جس میں سیاست دانوں سمیت کھلاڑی اور شوبز شخصیات بھی شریک ہوں گی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ غاصب بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے جاری محاصرے کے بارے میں دنیا کو پیغام بھجوانے اور اہل کشمیر کو یہ دکھانے کی ضروت ہے کہ پاکستان پوری ثابت قدمی سے ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

جلسے کے لیے مظفرآباد کے یونیورسٹی گراؤنڈ میں پنڈال سج گیا ہے اور اس حوالے سے دیگر انتظامات بھی جاری ہیں، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ساڑھے تین بجے مظفرآباد پہنچیں گے اور خطاب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے Pakistan PMImranKhan OccupiedKashmir Muzaffarabad ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے Muzaffarabad PMImranKhan KashmirWantsFreedom KashmirBleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج مظفرآباد میں خطاب کرینگےوزیراعظم پاکستان عمران خان مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے آج مظفرآباد میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ جلسےکامقصد دنیا کو کشمیریوں پر مظالم سے آگاہ کرنا ہے۔ سماجی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج مظفرآباد میں خطاب کرینگےوزیراعظم مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج مظفرآباد میں خطاب کرینگے PrimeMinisterImranKhan MayAllah StandwithKashmir Kashmiris PMOIndia FridayThe13th UN UN_News_Centre ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی، وزیراعظم آج مظفرآباد میں جلسہ کرینگےکشمیریوں سے یکجہتی، وزیراعظم آج مظفرآباد میں جلسہ کرینگے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ک، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلانکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ک، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلان SAfridiOfficial PrimeMinisterImranKhan MayAllah StandwithKashmir Kashmiris PMOIndia FridayThe13th UN PMkashmirRally ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »