وزیراعظم نے اپنی ٹیم میں کارکردگی نہ دکھانے والوں کو گھر کی راہ دکھانے کی ٹھان لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے اپنی ٹیم میں کارکردگی نہ دکھانے والوں کو گھر کی راہ دکھانے کی ٹھان لی ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی کے معاملے پر اب کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کارکردگی نہ دکھانےوالوں کو گھر کی راہ دکھانے کی ٹھان لی اور واضح کیا حکومتی امور میں کوتاہی برداشت نہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ترجیحات تبدیل کرتے ہوئے کارکردگی کےمعاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا بریفنگ نہیں، اپنی ٹیم کی کارکردگی دیکھوں گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق روایتی حربے ختم ہوگئے ہیں ، وزرا، مشیران اور معاونین کواب کارکردگی دکھاناہوگی جبکہ سیکریٹریز، بیوروکریسی اور اداروں کے سربراہان کو کارکردگی سے جانچا جائے گا ، حکومتی فیصلوں پرکتناعمل ہوا؟وزرا و دیگرکو حقائق بتانا ہوں گے۔

وزیراعظم نے کارکردگی نہ دکھانے والوں کوگھرکی راہ دکھانےکی ٹھان لی ہے اور حکومتی امورمیں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ، کیا ہے۔ محکموں،وزارتوں کی بریفنگ کےاعدادوشماروزیراعظم نےڈائری میں ریکارڈکررکھےہیں، وزیراعظم نےدونوں ڈائریاں کھول لیں اور تاخیری حربوں پر کئی افسران کی سرزنش بھی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا 2 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہحکومت کا 2 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اپنی ٹیم کی کارکردگی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا، وزراء، مشیران، معاونین اور بیوروکریٹس کو حقائق بتانا ہوں گے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پودے سے بنائی جانے والی ویکسین تیاری کے مراحل میںدنیا بھر میں ویکسین بنانے کی دوڑ میں شامل اداروں کی طرح جی ایس کے اپنی ویکسین بنانے کے بجائے مختلف اداروں کو مدد فراہم کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمع جمہوریت مادر ملت فاطمہ جناح ...!تحریک پاکستان میں مادر ملت فاطمہ جناح کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،آپ نے جدوجہد آزادی میں حصہ لینے کے لئے برصغیر کی مسلم خواتین کو بیدار کیا اور انہیں منظم کرکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کاحکومتی ٹیم کی کارکردگی پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنےکافیصلہ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

والد کی عظمت - ایکسپریس اردواسلام میں والد کی ناراضی کو اﷲ تعالیٰ کی ناراضی اور والد کی خوش نُودی کو ربّ تعالیٰ کی خوش نُودی سے تعبیر کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »