وزیراعظم متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے آزاد کشمیر میں ہیں، معاون خصوصی

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan FirdousAshiqAwan PMImranKhan Earthquakes MirpurAzadKashmir Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے آزاد کشمیر میں ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر متاثرین زلزلہ کو اب تک 4632 خیمے فراہم کیے گئے ہیں اور متاثرین کو 476 شیلٹر، 420 فل ٹینٹس، 6700 کمبل، 4800 خوراک کے پیکٹ دیئے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ 800 مچھر دانیاں، 50 ہزار پانی کی بوتلیں، 500 کچن سیٹ زلزلہ متاثرین کو دیئے گئے اور متاثرین زلزلہ کو 200 زچہ وبچہ کٹس اور 200 گیس سلنڈر بھی فراہم کیے گئے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے آزاد کشمیر میں ہیں اور متاثرین کی بحالی و نقصانات کے ازالے کے لیے آزاد کشمیر حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی بھی وزیراعظم کی تقریر کے متعرفشکرگڑھ: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین نے بھی اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی تعریف کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Ammar Chaudhry : عمار چوہدری:-وزیراعظم کی تقریر کے آفٹر شاکس’’وزیراعظم نے ہر زاویے سے دنیا کو خبردار کر دیا ہے کہ اگر اس مسئلے کو حل نہ کیا گیا تو خطے میں جو تباہی ہو گی اس سے دنیا بھی محفوظ نہیں رہے گی۔‘‘ پڑھیے عمار چودھری کا مکمل کالم آپ نے اپنے کالم میں سچائی بیان کی جس پر آپ داد کے مستحق ہیں..سچ لکھنا بھی نیکی ہے..آجکے اس دور میں..
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے طیارے میں فنی خرابی، پرواز واپس نیویارک روانہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اسلاموفوبیاپردلائل مثبت اثرات سامنے لائیں گے،فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ بھی بول پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا وطن واپسی پر وزیراعظم کے تاریخی استقبال کا اعلانپی ٹی آئی کا وطن واپسی پر وزیراعظم کے تاریخی استقبال کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »