وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی آئین میں ترمیم اور نئے تنظیمی ڈھانچے کی منظوری دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی آئین میں ترمیم اور نئے

نیب بڑے افسروں کوملزم نہیں بناتا،اس کیس میں بدنیتی تونیب کی بھی نظرآرہی ہے،سپریم کورٹ کے ریلوے سٹاف یونیفارم خریدنے میں خوردبردسے متعلق کیس میں ریمارکس

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارٹی آئین میں ترمیم اور نئے تنظیمی ڈھانچے کی منظوری دی ہے،پارٹی چیئر مین کی جانب سے پنجاب، کے پی کے، بلوچستان میں ریجن کی سطح پرتنظیمی ڈھانچوں کی تشکیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ سندھ میں ریجنزکی تشکیل کیلئے مزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے ریجن میں جی بی کے تمام ڈویڑن شامل ہوں گے، آزادکشمیر میں تمام ڈویڑنز پر مشتمل ریجن قائم کیا ہے جبکہ اسلام آباد کیلئے بھی ریجنل ڈھانچے کی تشکیل کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب جتنے مرضی ڈھانچے بنالو 27 اکتوبر کو ان ڈھانچوں کی آخری رسومات ادا کرکے گٹر میں بہائیں گے ان شاء اللہ جمہوریت_کی_روپ_میں_آمریت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے حب پاورپلانٹ کا افتتاح کر دیاوزیر اعظم عمران خان نے حب پاورپلانٹ کا افتتاح کر دیا PMImranKhan CPEC InaugurationCeremony China ChinaHubPowerGenerationPlant Baluchistan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial CPEC_gov_pk CPEC_Official ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial CPEC_gov_pk CPEC_Official Thanks to Nawaz Sharif... ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial CPEC_gov_pk CPEC_Official It’s started byMian Muhammad Nawaz Sharif so thanks to Mian Sahib ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial CPEC_gov_pk CPEC_Official عمران خان یا تو منصوبے کا افتتاح کرتا ہے یا اجلاس کرتا ہے پھر بھی سال بھر میں کارگردگی صفر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی علما و مشائخ سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان کی علما و مشائخ سے ملاقات کی اندرونی کہانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ادارے وزیراعظم عمران خان سے متفق ہیں ،فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ریاست سے گڈ اس لئےعوام ان کوسلیکٹڈکےتمام جرائم میں شریک سمجھتی ہیں،پھرچاہئےوہ بل جلاناہویاپارلیمنٹ اورپی ٹی وی پرحملےہو،معیشت کی تباہی ہویاگستاخان رسول کی رہائی ہو،علماءکوگالیاں ہویاصحابہ کی گستاخیاں ہو،کشمیرکاسوداہو یاداڑھی کامذاق ہو،آئی ایس آئی اورفوج پرالزامات ہویااسرائیل سےفنڈنگ ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-دھرنا: سیاسی داؤ یا اعصاب کا امتحانوزیراعظم عمران خان نے مولانا سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کے بعد بھی ان پر ذاتی حملے جاری رکھے‘ یوں مذاکرات کی موہوم سی امید بھی دم توڑ گئی۔ وزیراعظم کا خیال ہے کہ مولانا کا پڑھیئےعمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaUpdates DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھول دیں گے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرتار پور راہداری کا ہر کام آخری مرحلے میں ہے، کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھول دیں گے۔ aur wo apki as* kholen gy I love you Imran khan & pak army Good news about for kartarpur just make sure when modi listen he does not get heart attack thanks for imran khan who did good job for Sikh brothers they will happy but RSS May be cry so what who cares let Modi cry Chai wala 😎😎😎 PTI zinda bad god give mr khan Long life 😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »