وزیر اعظم شہباز شریف کا گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ، وزیر اعظم نے کہا کہ گھریلو

وزیر اعظم کی زیرصدارت بلوچستان میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائنز پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا ، اجلاس میں جیوانی، گوادر، پسنی، اورماڑا، پنجگور اور اور ایران کے درمیان بجلی کی ٹرانسمیشن لائنز کی تعمیر پر بریفنگ دی گئی ، اجلاس کو بتایا گیا کہ 6ماہ میں حکومت گوادر کو ایران سے مزید 100 میگاواٹ بجلی فراہم کر سکے گی،خضدار پنجگور ٹرانسمیشن لائن دسمبر میں مکمل ہوگا، 90 میگاواٹ کا سسٹم میں اضافہ ہوگا، حب اوماڑا ٹرانسمیشن لائن کی فیزیبلیٹی تیاری کے مراحل میں...

'عمران خان کے دورے میں گیس اور تیل کی فراہمی سے متعلق بات ہوئی تھی مگر معاہدہ نہیں، روسی قونصل جنرل کا بیان اس موقع پر نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ گوادر میں سولر پینل سے متعلق 10 دن میں لائحہ عمل پیش کیا جائے،گوادر میں بجلی کی فراہمی کیلئے آف گرڈ نظام کا بھی جامع لائحہ عمل بنایا جائے، گوادر میں آف شور اور آن شور ونڈ پاور منصوبوں کیلئے بھی حکمتِ عملی بنائی جائے،جنوبی بلوچستان میں ٹرانسمیشن لائنز کے کام کورواں سال دسمبر میں مکمل کیا جائے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ منصوبوں کی تکمیل میں دیر کسی قدر قابلِ قبول نہیں، طویل مدتی منصوبوں میں وقت اور لاگت میں جس قدر ہو سکے کمی لائی جائے، حکومت کی ذمہ داری ہے وہ عوام کے پیسے کی بچت کرے اور اسکا صحیح استعمال یقینی بنائے،گوادر بندرگاہ کوجدید ترین بنانے کیلئے بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،گوادر کے لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکن قومی اسمبلی جنید انوار چوہدری کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرراسلام آباد : رکن قومی اسمبلی جنید انوار چوہدری کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ، محمد جنید انوار کا عہدہ وزیر مملکت کا ہوگا اسنے ابھی بے عزت ہونا ہے اچھا اسے ابھی تک ہڈی نہیں ڈالی تھی ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر وزیر اعظم و دیگر کا عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوساسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت کے انتقال پر  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، وزیر اعظم شہباز شریف ، سابق صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی کا اجلاس، PTI ارکان کا چیئرمین کمیٹی سے تلخ جملوں کا تبادلہپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ کی سرکاری خرچ پر بیرون ملک تعلیم کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان اور چیئرمین کمیٹی افنان اللّٰہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کا ایلون مسک کا مطالبہ پورا کرنے کا فیصلہیہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ٹیسلا کے سربراہ نے ڈیٹا حوالہ نہ کرنے پر ٹوئٹر کو خریدنے کا فیصلہ منسوخ کرنے کی دھمکی دی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان کمشنر انجینئر عامر خٹک کا کینسر سنٹر نشتر ہسپتال کا دورہ سہولیات کا جائزہ لیاملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کمشنر انجینئر  عامر خٹک نے کینسر سینٹر نشتر ہسپتال کا دورہ  کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا ،  کمشنر نے  خیبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قتل کی دھمکی دیکر 19 سالہ گھریلو ملازمہ سے مسلسل زیادتی کا انکشافواقعہ کامونکی میں پیش آیا جہاں خوف کی وجہ سے لڑکی نے زبان نہ کھولی تو ملزم بلال بار بار اسے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا isay phansi dooo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »