وزیراعظم کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے: فواد چودھری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے: فواد چودھری مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ‪عمران خان کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اضلاع اب اپنے حصے کے ترقیاتی فنڈز کیلئے صوبائی حکومتوں کے محتاج نہیں ہوں گے، صوبائی وسائل کا حصہ آئینی فارمولے کے مطابق تقسیم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بنیادی اصلاحات کی طرف ایک بہت بڑا قدم ہے، اس کے لئے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کا شکرگزار ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہےفواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاہے وزیر اعظم عمران خان کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کا صوبوں سے اپنے فنانس کمیشن ایوارڈز کے اعلان کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاق کا صوبوں سے اپنے فنانس کمیشن ایوارڈز کے اعلان کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گلگت بلتستان کابینہ کیلئے 12نگران وزراء کا تقرروزیراعظم کا گلگت بلتستان کابینہ کیلئے 12نگران وزراء کا تقرر pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نئے مالی سال 2020-21کے فنانس بل کا اطلاق کل یکم جولائی سے ہوگا ۔لاہور(کامرس رپورٹر )نئے مالی سال 2020-21کے فنانس بل کا اطلاق کل  یکم جولائی ( بدھ) سے ہوگا ۔ حکومت نے جی ایس ٹی آن سروسز ، کنسٹرکشن سروسز ، پراپرٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »