وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدرکا برہان وانی شہید کی برسی پرخصوصی پیغام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدرکا برہان وانی شہید کی برسی پرخصوصی پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang

راجا فاروق حیدر نے کہا کہ برہان وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کو نیا رخ دیا، مقبوضہ کشمیر کی انفرادیت کو قائم رکھنا سب کی ذمہ داری ہے کیونکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں غیر کشمیریوں کو آباد کرکے کشمیریوں کی شناخت ختم کرنا چاہتا ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ حریت قیادت کو بھارتی فوج نے پابند سلاسل کر رکھا ہے، پورا کشمیر 10 ماہ سے بند ہے۔اُنہوں نے کہا کہ مہاراجہ کشمیر نے 1927 میں اسٹیٹ سبجیکٹ نافذ کیا تھا کہ جموں اور لداخ والے غیر کشمیریوں کو داخل نہ ہونے دیں۔ راجا فاروق حیدر نے کہا کہ وادی، جموں، لداخ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر اکائیاں ہیں، ریاست کی شناخت کو قائم رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی فوجیوں نے کشمیری رہنما برہان وانی کو 8 جولائی 2016 کو محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران 2 ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو 4 برس بیت گئےسرینگر:   حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو چار برس بیت گئے، بھارتی فوج کے ظلم و ستم سے تنگ آکر برہان مظفر وانی نے صرف 15 برس کی عمر میں قلم چھوڑ کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو 4 برس بیت گئےسرینگر: (دنیا نیوز) حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو چار برس بیت گئے، بھارتی فوج کے ظلم و ستم سے تنگ آکر برہان مظفر وانی نے صرف 15 برس کی عمر میں قلم چھوڑ کر بندوق اٹھائی، دم توڑتی تحریک آزادی میں نئی روح پھونکی اور اپنے حصے کا شمع جلا کر جامِ شہادت نوش کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک آزادی کشمیر کے درخشاں ستارے برہان وانی کا آج چوتھا یوم شہادت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کشمیری حریت کمانڈر برہان وانی شہید کی چوتھی برسیKashmiris on both sides of LoC and across the world observing 4th martyrdom anniversary of BurhanWani who was extra-judicially killed by Indian troops on this day in 2016 KashmiriLivesMatter KashmirWantsFreedom KashmirBleeds Read More : Nwsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »