وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میٹرو بس منصوبے میں تاخیر کی تحقیقات کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میٹرو بس منصوبے میں تاخیر کی تحقیقات کا حکم مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میٹرو بس منصوبے میں تاخیر پر تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ذمہ داروں کا تعین کرنےکی ہدایت کردی۔

اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف کو اسلام آباد میٹرو کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ، وزیراعظم نے سوال کیا کہ اسلام آباد میٹرومنصوبہ طویل عرصے سے کیوں التوا کا شکار رہا؟ منصوبے پر التوا کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ .وزیراعظم شہبازشریف نے میٹرو بس منصوبے کے التوا کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا 16بلین خرچ ہونےکےباوجودمنصوبہ التوا کا شکار ہونا قابل افسوس ہے۔

وزیراعظم نے سی ڈی اے کو 16 اپریل کو پشاور موڑ ائیرپورٹ میٹرو سروس چلانے اور بارہ کہو، روات سے پشاور موڑ تک میٹرو سروس کی فزیبلیٹی رپورٹ تیار کرنے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Showbaz

😂😂😂امپورٹڈ حکومت نا منظور !!!

Shwobaziaan daikhain is bhykari ki. Awam ko tu inho ny ullo ka patha samjha hoa hai. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Topi drama , showbaz امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_بھڑوے_نامنظور کرائم_منسٹر_نامنظور سامراج_نامنظور

کراہم منسٹر امپورٹڈ حکومت نا منظور

Ab chor dakoo tehqeeqaat krein ge corruption ki. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

یہ بھکاری مارا مارا پھر رہا ہے کہ کسی طرح عمران خان کی کوئی چھوٹی سی کرپشن سامنے آئے تو میں کوئی کیس بناؤں لیکن اس کے ہاتھ کچھ نہیں آ ریا۔ بھکاری اعظم ساب وہ انٹرنیشنل صادق اور امین ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Bahut acha

Kash is hi bus k neechay a jae ye lotay

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

تین دن بعد اس کی حکومت ختم ہو جائے گی الیکشن کا علان ہونے جا رہا ھے۔ اپمورٹڈ_حکومت_نامنظور

Shocking hammer damage hell dangerous exile dictator Shahbaz over bus exchange support exile dictator Modi lied 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷

Jitna mrzi peet lo ab lekin tmhara time khtm InshAllah PeshwarRejectsImranKhan NiaziNROnahiMilayGa

امپورٹڈ_حکومت_نامنظو

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

🤣😂😀😃😄😅😆😉میٹرو کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرو

امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور

Allah ke bndy ap na krwao pesy hamre ljnynhe esy he chlny do Hame esy he thk he امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اللّٰہ تعالیٰ ان چوروں غداروں اور بھکاریوں سے نجات دلاے

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Iska bhe hukum daiy k jo corruption manay ki thi woh cases ab tak pending mein kyu hai

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Ye jab se aya hy roads, metro aur logon ko nro dene me lga huwa hy, kya bas yehi hy es ka kam

امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

Chor ko iss main b paisa kamana hai

This is what happens, when you ask about family politics.. Why they're so corrupt.... WATCH AND LAUGH 😃 🙈

Nutanki baz.

AbsolutelyNot PakistanZindabad امریکی_غلامی_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhan

مقصود چپڑاسی نے ایک اعلی عہدے دار کو بلا کر پوچھا کہ کیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ ختم کرنے کا کوئی طریقہ ہے۔ عہدیدار نے جواب دیا جی ہاں بہت آسان طریقہ ہے۔ مقصود چپڑاسی: وہ کیا؟ عہدیدار: آپ امپورٹڈ_حکومت کو ہی ختم کر دیں۔

کس سے کرنی ہے 2018؟میں مکمل ہونا تھا کیون نہیں کیا ؟ پہلے بلین لگ چکے ہیں اب اور خزانے سے نکال کر کھائیں جائیں گے

Lanati Shobaaz

staging drama to appease patwaris. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImportedGovtNotAcceptable

QasimKhanSuri MuradSaeedPTI InsafPK Pehlay khud pay to tahqeeq krwa lo امپورٹڈ_حکومت_نامنظور sara khandan chor

پاکستانی قوم اپنے ملک و قوم کی خاطر جانیں قربان کرنے والے جوانوں کے صدقے واری۔ لیکن رات کے اندھیروں میں قومی چوروں،مجرموں اور غداروں سے مل کر پاکستان کے خلاف ہونے والی امریکی سازش کا حصہ بننے والے بکاؤ وطن فروش ججوں اور جرنیلوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرےگی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میٹرو منصوبہ التوا کا شکار کیوں؟ وزیراعظم نے انکوائری کا حکم دیدیا08:11 AM, 14 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: کام ،کام  اور صرف کام کے مشن پر کاربند وزیراعظم شہباز شریف صبح سویرے  پشاور موڑ تا نیو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا اسلام آباد میٹرو 5 روز میں چلانے کا حکماسلام آباد میٹرو بس سروس نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک جاتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Operational hogai h?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کے التوا کی انکوائری کا حکمشہباز شریف نے صبح سات بجے 4 سال سے التوا کا شکار بس منصوبے کا دورہ کیا، اس موقع پر متعلق افسران نے شہباز شریف کو منصوبے سے متعلق بریفنگ دی۔ ڈرامے کرا لو اسے۔۔۔ساون بھی قریب ہے ۔اور نالہ لئی بھی۔۔۔😂😂🤮
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز کا سعودی عرب اور چین کے دورے کا امکانشہباز شریف کا بطور وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کسی بھی ملک کا پہلا دورہ ہوگا، ذرائع امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Begging?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا وزیراعظم کا عہدہ ختم ہوتے ہی زلفی بخاری کا بڑا اعلان08:22 AM, 13 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور معاون خصوصی کے عہدے پر رہنے والے  سید ذوالفقار عباس بخاری امپورٹڈ_حكومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد پشاور موڑ سے ایئرپورٹ تک 5 دن میں میٹرو چلانے کا اعلانAb ye kia hay Ye to PTI ne extend ki Airport tak aur chalane ye agye .. Ab PTi ke project pe apni takhtia lagaigi It's already ready to launch. showbaz ke shodiya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »