وزیر اعظم کا آئی ٹی سیکٹر کی حوصلہ افزائی کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی سیکٹر کیلئے بڑا پیکیج تیار کرنے کی بھی ہدایت کر دی، نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو خصوصی مراعات دینے کی اصولی منظوری دی گئی ہے، جدید ٹیکنالوجی اور آئی ٹی کے ذریعے کاروبار اور تجارت کے فروغ پر خصوصی رعایت دینے، نوجوانوں کے اپنا کاروبار شروع کرنے کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کرنے کا فیصلہ بھی ہوا۔

وزیر اعظم نے نوجوانوں کو آئی ٹی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہنرمند بنانے کے پروگرام میں بڑی توسیع کے پروگرام، خصوصی ٹریننگ آئی ٹی زونز بنانے کی بھی منظوری دے دی، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی سے متعلقہ سفارشات کو شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، آئی ٹی کے شعبے میں بجٹ سفارشات کی منظوری سے لاکھوں کی تعداد میں نیا روزگار پیدا ہو گا۔

اجلاس میں نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں نئی کمپنیوں کی تشکیل کیلئے خصوصی رہنمائی اور سرکاری مدد فراہم کرنے کے اقدامات، بیرون ملک آئی ٹی سیکٹر کے روڈ شوز منعقد کرنے اور اس شعبے میں سہولیات سے آگاہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی، اجلاس میں آئی ٹی کے شعبے کے متعلقہ سٹیک ہولڈرز شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا آئی ٹی سیکٹر کی حوصلہ افزائی کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، اس موقع پر آئی ٹی سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ کیا گیا اس حوالے سے کمیٹی تشکیل دے کر فوری طور پر سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ٹی سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا بڑا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی کیلئے بڑے پیکج کی تیاری کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو بچانے کیلئے امریکا میں کام شروعپاکستان کے بارے میں قرارداد لانے کی تیاری؟ کیا ہوگا؟پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو بچانے کیلئے امریکا میں کام شروع کردیا گیا ،ایجنٹ متحرک ۔پاکستان کے بارے میں قرارداد لانے کی تیاری؟ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہوزیر اعظم نے آئندہ بجٹ میں لائن لاسز اور بجلی چوری کے سد باب کیلئے مؤثر اقدامات شامل کرنے کی ہدایت کی، انہوں نے آئندہ بجٹ میں ونڈ اور شمسی توانائی کے منصوبے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی بھرتیوں کا کیس پرویز الٰہی کا 14 روز ہ جوڈیشل ریمانڈ منظورپنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ہے، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئر مین پی ٹی آئی کے قریبی ساتھی چودھری پرویز الٰہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »