وزیراعظم عمران خان عوام کیلئے کھڑے ہیں تو میں آپ کیساتھ ہوں: اداکار شان شاہد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان عوام کیلئے کھڑے ہیں تو میں آپ کیساتھ ہوں: اداکار شان شاہد

واضح رہے کہ سینیٹ الیکشن میں اپ سیٹ کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اراکین سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اس حوالے سے آج اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعتماد کے ووٹ کی قرار داد ایوان میں پیش کی۔ ایوان میں موجود 178 اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکار شان شاہد نے وزیراعظم عمران خان کو ہیش ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ جب آپ پاکستان کے لیے کھڑے ہیں تو میں آپ کے ساتھ ہوں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میرا ووٹ پارلیمنٹ میں شامل نہیں ہوگا لیکن میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ میری آپ کے لیے اور پاکستان کیلئے دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہونگی۔⁩ I stand with you as you stand for Pakistan . My vote might not count in the parliament. But my prayers for you & Pakistan will always be heard and counted in the court of the ALMIGHTY. Your success is the success of Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You are bloody bitch of dancing against masjid wazir Khan gate on song with Fawad Chaudhary and Ali zafar

ھاھاھا،صبر !پندرہ تاریخ آنے والی ہے،جب ھینڈسم تیس روپے کی سمری پر چھ روپے فی لٹر بڑھائے گا تو پھر کہنا کہ کتنا رحمدل اور غریب پرور ہے کہ گڑیبوں کو بیس روپے فی لیٹر سے زیادہ کی چھوٹ دیدی!

پ چ عوام کے ساتھ کھڑے ھونا کا مطلب ھے مہنگائی کم کرے جو چور تھے وہ ھر چینی 500% سستی دیتے تھے جب ایماندار آیا تو ھر 1000% مہنگی دے رھا ھے

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا ویڈیو دیکھیں

Hahahaha choor kai sath choor

Kabhi mush kah agay nachta tha tu ab Nizi kah agay nach

ہم بھی جانتے ہیں سارے میراثی اور کنجر عمران خان کے ساتھ ہیں

mshaanshahid اتنی معصومیت اچھی نہیں آپ کو کب لگا کہ حکومت غریب عوام کے ساتھ ھے کیا آپ صرف برگر فیملیز کو عوام بولتے ہیں بھائی غریب عوام کے لیئے آواز اٹھائیں مہنگائ پر بات کریں

سارے کنجر اس بڑے کنجر کے ساتھ ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات