وزیراعظم نے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ائیر مارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔

ائیرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ہوں گے جن کی تقرری کی منظوری وزیر اعظم عمران خان نے دے دی ہے۔ان کو ائیر چیف مارشل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق نئے سربراہ 19 مارچ کو عہدہ سنھالیں گے۔ ظہیر احمد بابر ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف ایڈمن کے طور پر کام کر رہے تھے۔ انہوں نے 1986ء میں پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر فائٹر سکوارڈرن، آپریشنل ائیربیس اور ریجنل ائیر کی کمانڈ بھی کر چکے ہیں۔

اس کے علاوہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اسسٹنٹ چیف آف ائیر سٹاف آپریشن و ریسرچ اور ترقی کے طور پر بھی خدمات دے چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی10:27 AM, 19 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : ایئر چیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو نے پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی حیثیت سے اپنی ذمے داریاں سنبھال لی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لیایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی، ایئر فورس ہیڈ کوارٹرز میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے پاک فضائیہ کی کمانڈ سنبھال لیایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے پاک فضائیہ کی کمانڈ سنبھال لی ARYNewsUrdu ڈاکٹرز نے اپریشن کے دوران خاتون سے زیادتی کر ڈالی۔۔۔عمران صاحب! کہاں ہے مدینہ کی ریاست؟؟؟؟ Sir congratulations
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئرچیف مارشل مجاہدانور سبکدوش، ظہیراحمدبابر نے کمان سنبھال لی - ایکسپریس اردوجےایف17تھنڈرطیاروں نےسبکدوش ہونیوالےایئرچیف مجاہدانورخان کوسلامی دی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ائیر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کی کمانڈ سنبھال لیاسلام آباد : ائیر چیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھو نے پاک فضائیہ کی کمانڈ سنبھال لی، مجاہدانورخان نے پاک فضائیہ کی کمان ایئر چیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھو کو سونپی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »