وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے موبائل کورونا ویکسی نیشن سروس کا افتتاح کردیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

CoronaVaccine

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے موبائل کورونا ویکسی نیشن سروس کا افتتاح کر دیا۔ موبائل ویکسی نیشن کے ذریعے 60 سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کی جائے گی۔

موبائل کورونا ویکسی نیشن سروس کے ابتدائی مرحلے میں تین گاڑیاں پشاور کے مضافاتی علاقوں میں مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی جبکہ موبائل ویکسی نیشن منصوبے کو جلد دیگر اضلاع تک توسیع دی جائے گی۔ موبائل کورونا ویکسی نیشن سروس کے تحت بزرگ شہری جو کہ اسپتالوں تک نہیں جاسکتے یا کورونا وباء کے باعث اسپتال نہیں جانا چاہتے ان کی اپنے علاقے میں ویکسی نیشن کی جائے گی۔

صوبہ بھر میں روزانہ کی بنیاد پر 25 ہزار افراد کی کورونا سے بچاؤ ویکسی نیشن کی جا رہی ہے۔ آئندہ ماہ کے لیے روازنہ 60 ہزار افراد کی ویکسینیشن کا ہدف مقرر ہے جسے مستقبل قریب میں 1 لاکھ تک بڑھایا جائے گا۔ اب تک صوبہ بھر میں ڈھائی لاکھ سے زائد شہریوں کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الفطر کی آمد خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی ہائی الرٹ پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے عیدا لفطر کی آمد کے باعث سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے جبکہ خیبر پختونخوا پولیس محکمہ صحت ،ریسکیو1122کے چھٹیاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 9 روز کے لیے لاک ڈاؤن نافذپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا میں نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی اوسی) کی ہدایت پر کورونا وائر س کے سدباب کے لئے آج سے9روز کے لئے لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کوروناوائرس کےپھیلاؤ کی شرح میں کمی ہونے لگیپشاور : خیبر پختونخوا میں کوروناوائرس کےپھیلاؤ کی شرح میں کمی ہونے لگی، صوبائی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت اسپتالوں کی استعداد مزید بڑھا رہی ہے Aisi khabar do ta ke log phir se mask utar dein or bimari phailay مسجد میں نماز اورعتکاف پر پابندی حج اور عمرے پر پابندی لیکین زیرےنظر تصویر میں دیکھنے والوں پر نہ پابندی نہ ایسوپیز نہ پولیس کا ڈنڈا اور نہ کچھ اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی آٹھ مئی سے لاک ڈاؤن - BBC Urduکورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور عید کی تعطیلات کے پیش نظر پاکستان کے صوبہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب انڈیا اس وقت دنیا میں کورونا کی وبا کا مرکز بنا ہوا ہے اور گذشتہ روز ایک مرتبہ پھر تین لاکھ 82 ہزار سے زیادہ افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ Remember Kashmir in your prayers and they will be fine once they will remove curfew and barbaric atrocities against Kashmiris
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »