وزرا، مشیر اور بیورو کریسی کام کرے ورنہ گھر جائے: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا وزرا، مشیر اور بیورو کریسی کام کرے ورنہ گھر جائے، بریفنگز نہیں، کارکردگی دکھانا ہوگی، حکومتی امور میں کوتاہ

ی یا تاخیر برداشت نہیں کروں گا۔

وزیر اعظم نے اجلاس میں برہمی کا اظہار کیا اور پرفارمنس ریکارڈ ڈائری میں نوٹ کرنا شروع کر دیا۔ عمران خان نے اعلیٰ افسران کی کلاس لیتے ہوئے کہا وزراء، مشیران، معاونیں اور بیوروکریٹس کو حکومتی فیصلوں پر عملدرآمد کے حقائق بتاتا ہوںگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزرا، مشیر اور بیورو کریسی کام کرے ورنہ گھر جائے: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مشیر تجارت عبدالرازق داؤدنےعالمی ادارے کے سربراہ سے ملاقات کے فوری بعد ملکی سرمایہ کاروں کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر تجارت عبدالرازق داؤدنے کہا کہ امریکہ کے عالمی ادارے آئی ڈی ایف سی کے سربراہ ایڈم بوہلر سے انفراسٹرکچر پراجیکٹس کے لئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزرا، مشیر اور بیورو کریسی کام کرے ورنہ گھر جائے: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کسی کو علم نہیں کورونا سے متاثر معیشت کب بحال ہو گی,وزیراعظم،کسی کو علم نہیں کورونا سے متاثر معیشت کب بحال ہو گی,وزیراعظم PMImranKhan CoronaVirusPandemic LockDown Economy InternationalLabourOrganization Addressing Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عید قرباں سادگی سے منانے کی اپیلوزیراعظم عمران خان نے قوم سےعید قرباں سادگی سے منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا اگرلاپرواہی برتی گئی تووائرس کےزیادہ پھیلنے کا خطرہ بڑھ جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کے-الیکٹرک انتظامیہ سے جلد ملاقات کی جائے تاکہ مسائل کا حل ممکن بنایا جاسکے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »