وزرات انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پی ٹی اے کا متنازع انٹرنیٹ فائر وال کی تفصیلات بتانے سے انکار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

Pta خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیجیٹل رائٹس کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے خبردار کیا ہے کہ فائر وال سسٹم آن لائن سنسرشپ کا ایک اور ٹول ہے۔

وزرات انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے متنازع انٹرنیٹ فائر وال کی تفصیلات بتانے سے انکار کردیا ہے۔

جب سینیٹر افنان اللہ سے پاکستان میں گزشتہ تین ماہ سے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم X، جسے پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا، پر عائد سرکاری پابندی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے اس بندش سے اتفاق نہیں کیا اور پھر مزیدکہا کہ ان کی معلومات کے مطابق حکومت 'سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی نگرانی کے لیے ایک فائر وال' نافذ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

تاہم پی ٹی اے کے ترجمان نے جیو فیکٹ چیک کو بتایا کہ یہ 'وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا پروجیکٹ' ہے اور صرف وہی فائر وال سے متعلق سوالات کا جواب دے سکتے ہیں۔ اسامہ خلجی نے مزید کہا کہ 'اب حکومت کے پاس بھی ایک ٹیکنالوجی ہوگی جس کے ذریعے وہ ویب سائٹس کو سنسر اور بلاک کر سکتی ہے، اس فائر وال کے ذریعے حکومت آپ کے لیے یہ فیصلہ کر ے گی کہ کس چیز تک آپ رسائی حاصل کر سکتے ہیں انٹرنیٹ پر اور کیا چیز آپ استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔'

رمشا جہانگیر نے مزید کہا کہ اگرچہ نیشنل فائر وال کے بارے میں تفصیلات ابھی تک کم ہیں، لیکن مندرجہ بالا فلٹرنگ ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہوئے حکومت تقریباً مسلسل 'پاکستانی شہریوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کی نگرانی' کر سکےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیںآئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے اور پیمرا کی اتھارٹیز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے، عدالت کا عندیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاریپی ٹی اے، ایف آئی اے ، آئی بی اور پیمرا کی جانب سے درخواستیں بدنیتی پرمبنی تھیں ، چاروں اداروں نے اکٹھے ایک اسکیم کے تحت درخواستیں دائر کیں: عدالتی فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکاربیرونی سرمایہ کاری کو دھچکا لگے گا، قانونی طور پر ہم سمز بلاک کرنے کے پابند نہیں، ایف بی آر کو خط کا جواب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا 5 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے سے انکاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ،سمز بلاک کرنے پر ایف بی آر اور پی ٹی اے میں ٹھن گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنے کی مخالفت کردی اور موقف اپنایا ہے کہ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں رکھتا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو کرانیکل نے پی ٹی اے ذرائع...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »