ورک ویزا کرپشن؛ بنگلادیش میں سعودی سفارت خانے کے 2 عہدیدار گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

بنگلادیش میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے دو اہم عہدیداروں سمیت 11 افراد کو ورک ویزا کے اجرا میں فراڈ اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں بنگلادیش میں سعودی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کے سربراہ عبد اللہ الشاماری اور ان کے نائب خالد ناصرالقطانی، وزارت داخلہ کے 2 افسران، 8 بنگلہ دیشی باشندے، اور ایک سرمایہ کار شامل ہے۔ بنگلادیش میں سعودی سفارت خانے کے دونوں اہلکاروں پر الزام ہے کہ سفارت خانے میں کام کرتے ہوئے انھوں نے ورک ویزا جاری کرنے کے بدلے میں 14.4 ملین ڈالر رشوت بٹوری۔

اس فراڈ میں ملوث افراد کے گھروں سے چھاپوں کے دوران 5.38 ملین مالیت کا سونا اور گاڑیاں ملی تھیں جب کہ بقیہ رقم سے بیرون ملک سرمایہ کاری کی گئی۔ ورک ویزا کرپشن پر سعودی عرب کا اینٹی کرپشن ادارہ کئی ماہ سے کام کر رہا تھا اور شواہد جمع کرنے کے بعد ملزمان کو گرفتار کرلیا جنھیں کڑی سے کڑی سزا دلوانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارے یہاں اسکو فارن سکریٹری بنا دیتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: مقامی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدی رہاان قیدیوں کی رہائی کے لیے اسلام آباد میں واقع افغان سفارت خانے نے کوششیں کیں، افغان وزارت اطلاعات رہا ہونے چاہئیں اس شرط پر کے وہ پاکستان کو چھوڑ کر چلے جائیں گے بلکہ خاص کر کے سندھ کو چھوڑ کر جائیں کیونکہ سندھ میں افغانیوں نے بہت دھشتگردی پھیلا رکھی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ترک زلزلہ متاثرین کے لیے 48 کروڑ روپے کا عطیہ -وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ترک زلزلہ متاثرین کے لیے 48 کروڑ روپے کا عطیہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اسرائیل کے فلسطینی گاؤں کو مٹانے کے بیانات کی شدید مذمتسعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ان نسل پرستانہ، غیر ذمے دارانہ بیانات کو مکمل مسترد کرتا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال شائقین کو اپنا دیوانہ بنالیا - ایکسپریس اردورونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال شائقین کو اپنا دیوانہ بنالیا - ExpressNews Ronaldo AlNassr saudiproleague
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رواں سال پہلی مرتبہ چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیاجدہ: (ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں رواں سال پہلی بارچاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہر دمام میں کتاب میلہ شروع ہوگیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے شہر دمام میں کتاب میلہ شروع ہوگیا جس میں مختلف موضوعات پر مبنی کتابوں کے سٹالز سے کتب بینی کے شوقین شرکت کر رہے ہیں.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »