ورچوئل رئیلٹی کے ذریعے گائے کو ڈپریشن سے بچانے پر کام شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو: دنیا بھر میں انسانوں کی بڑی تعداد ڈپریشن میں مبتلا ہے جس کے لیے اکثریت ڈاکٹروں کی ادویات کا استعمال کرتی ہیں، ڈپریشن کے حوالے سے ایک خبر جانوروں کے بارے میں سامنے آئی ہے، یہ خبر روس سے آئی ہ

ے، جہاں روس میں ورچوئل رئیلٹی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جانوروں کو بھی ڈپریشن سے بچانے کا کام شروع کر دیا ہے۔رساں ادارے کے مطابق روسی حکومت نے ایک ایسے منصوبے کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے گائے کو ڈپریشن سے بچانے سمیت اس کے دودھ کی پیداوار بھی بڑھائی جا سکے گی۔

بیان کے مطابق وی آر ہیڈ سیٹ میں گائے کو خیالی ہریالی اور انتہائی اچھے نظارے دکھائے جاتے ہیں اور وہ خیال کرتی ہیں کہ وہ اپنے پسندیدہ ماحول میں چر رہی ہیں۔ بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ تجرباتی پروگرام کے نتائج انتہائی اچھے رہے ہیں اور مذکورہ منصوبے کو ملک کے دیگر علاقوں تک پھیلایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلوی سینیٹر پر ساتھی رکن کو نازیبا الفاظ سے پکارنے پر بھاری جرمانہ عائد - ایکسپریس اردوپارلیمنٹ اجلاس کے دوران سینیٹر ڈیوڈ نے خاتون رکن کو نازیبا کلمات سے پکارا تھا If this happened in Pakistan he would have been applauded by his party leader. Australian males appear to be fond of chauvinism.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت آرایس ایس کے نظریات پرعمل پیرا,نسل پرستی کی سوچ کوفروغ دے رہی ہے:وزیراعظمبھارتی حکومت آرایس ایس کے نظریات پرعمل پیرا,نسل پرستی کی سوچ کوفروغ دے رہی ہے:وزیراعظم Pakistan PMImranKhanTweet OccupiedKashmir IndianGovt RSS ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PMOIndia UN ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PMOIndia UN عیار و مکار، فریبی، نوسر باز جو کام ایک متعصب ہندو اقلیت سے کر رہا ہے وہی کام تم نے اپنے لوگوں سے کیا ہے۔ تیری یوتھ تنقید پر تجھ سے بھی بڑھ کر بیغیرتی کی حدیں چھوتی ہے۔ غلیظ زبان میں ان کا ثانی نہیں کتنے ہیں جو ان میں حرامی نہیں؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزن پر قابو پائیں، بیماریوں سے بچیںموٹاپے کے خلاف آگہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر شروع ہوگیفارن فنڈنگ کیس: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر شروع ہوگی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کو قانونی چینلز کے ذریعہ ترسیلات زر میں اضافے کے لئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ Bakwaas media of pakistan , Totally Mehngaayi py koi program nhi ? Berozgaari py koi program nhi ? Mehgi_Medicines py koi program nhi ? Research & Education py koi program nhi ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشرف کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے حکومتی درخواست ، سیکرٹری قانون آج پیش ہوں گےاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست پر سماعت آج ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »