ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا: ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کریں اور اسی کیلئے محنت کر رہے ہیں، مجھے اپنے کھلاڑیوں پر اعتماد بھی ہے: سیگفیڈ ایکمین

پاکستان ہاکی ٹیم کی ڈچ ہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ میں جادو گر ہوں ، نہ میرے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہے ، اس لیے میں ایشیا کپ سے ہی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔

لاہور میں ٹریننگ کیمپ کے موقع پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ڈچ کوچ نے کہا کہ ایشیا کپ سے قبل آئندہ ہفتے یورپ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں، یہ ایک اہم دورہ ہے، اب ہم ٹاپ ٹیموں کے خلاف کھیلیں گے، یہ ہمارے پاس ایک اچھا موقع ہے کیونکہ ہم ٹاپ لیول پر کھیلنے کے عادی نہیں رہے ، اب اگر ہمیں موقع مل رہا ہے تو ہمیں اس سے فائدہ اٹھانا ہے۔سیگفیڈ ایکمین نے کہا کہ اس وقت ہم رینکنگ میں 18 ویں نمبر پر ہیں جبکہ یورپ میں ہمیں ٹاپ دو اور تین کے خلاف کھیلنا ہے تو اس سے ہمیں فائدہ ہو...

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ہمارا ٹارگٹ یہی ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کریں اور اسی کے لیے محنت کر رہے ہیں، مجھے اپنے کھلاڑیوں پر اعتماد بھی ہے، وہ اچھا کھیل سکتے ہیں اور کھیلیں گے بھی اور ہم کوالیفائی کر سکتے ہیں اور ایسا ممکن بھی ہے لیکن یہ آسان نہیں ہے، یہ ایک چیلنج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سیلفیاں لے لے تو۔۔۔۔ کام۔کے وقت موت پڑتی ہے۔ گارنٹی نہیں دے سکتا تو تنخواہ کس چیز کے لے رہا ہے یہ نقلی عاشر عظیم۔۔۔۔ 😠۔

اپنے ھر ٹویٹ، ری ٹویٹ اور ریپلائی کے ساتھ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ضرور لکھیں تاکہ سب چوروں غداروں اور ان کے لفافہ صحافیوں کو پتہ چلے کہ عمران خان اب اکیلا نہیں۔

To phir istefa Dede cha-cha q qom Ka pese barbad kr rha h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینکگزشتہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو 5.6 فیصد رہی، ورلڈ بینک کی ایشیائی ممالک سے متعلق معاشی رپورٹ جاری کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں .... اپنی ساری قوم حوصلہ ہوں میں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Peshawar FaisalJavedKhan ImranKhanPTI ISFPunjabPK usmansaeedbasra PTIofficial MashwaniAzhar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روزوں کے فوائد سے متاثر قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی کوچ کا 30 روزے رکھنے کا اعلانمیں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ روزے رکھنے کا اتنا فائدہ ہو گا: پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ ہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین مزید پڑھیں :GeoNews SiegfriedAikman
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اینڈریو میکڈونلڈ آسٹریلوی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررکرکٹ آسٹریلیا نے اینڈریو میکڈونلڈ کو آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ کا پورے مہینے کے روزے رکھنے کا فیصلہہالینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستان ہاکی ٹیم کےہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین رمضان کے مہینے میں پورے روزے رکھیں گے روزے رکھنے کے لئیے اس کوچ کو نہیں بھاری تنخواہ دی جا رہی ہاکی میں رزلٹ دے اور کئی سالوں سے گری ہوئی ٹیم کو اوپر لے کے آئے، جس کام کے لئیے اسے رکھا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اینڈریو میکڈونلڈ آسٹریلوی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررتفصیلات کے مطابق ا س حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ  سابق کرکٹر اینڈریو میکڈونلڈ کے ساتھ تیینوں فارمیٹس کیلئے  4  برس کا معاہدہ کیا گیا 67 الملك آیت نمبر 2 جس نے موت اور زندگی کو (اِس لئے) پیدا فرمایا کہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل کے لحاظ سے بہتر ہے، اور وہ غالب ہے بڑا بخشنے والا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر گل کا آج سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کو سرپرائزقومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری بولر عمر گل نے آج سالگرہ کی مبارکباد دینے والے ساتھیوں، دوستوں کو ایک بڑا سرپرائز دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »