ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حیدر آباد: آئی سی سی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان ٹاپ اوپنر ناکام ہوگئی قومی ٹیم کی تیسری وکٹ 38 رنز پر گرگئی۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ڈچ کپتان اسکاٹ ایڈورڈ نے کہا ہم نے گزشتہ کچھ سالوں سے پاکستان کے خلاف میچز کھیلے ہوئے ہیں یہ تجربہ کام میں لائیں گے اور کم اسکور پر آؤٹ کرنےکی کوشش کریں گے۔ میگا ایونٹ سے قبل ہونے والے وارم اپ میچز میں پاکستان کو اپنے دونوں وارم میچز میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے شکست ہوئی اس لیے نیدر لینڈز سے جیت ٹیم کا حوصلہ بڑھائے گی جب کہ حریف ڈچ ٹیم کے وارم اپ میچز بارش کی نذر ہونے کے باعث اسے میگا ایونٹ کی بھرپور تیاری کا موقع نہیں مل سکا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 112 رنز بنا لیےورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔