ورلڈ کپ کی نمبر ون ٹیم بنیں گے اور ٹرافی لائیں گے، کپتان بابر اعظم کا عزم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کیلیے بھرپور تیاری ہے انشا اللہ میگا ایونٹ کی نمبر ون ٹیم بنیں گے اور ٹرافی لے کر آئیں گے۔

بابر اعظم نے کہا کہ بحیثیت کپتان ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی قیادت کرنا اعزاز کی بات ہے۔ پہلی بار بھارت جا کر کھیلوں گا۔ میگا ایونٹ کے لیے قومی ٹیم کی بھرپور تیاری ہے۔ ٹیم پر مکمل اعتماد ہے، کوشش ہوگی اچھا کھیلیں اور ورلڈ کپ جیت کر لائیں۔ دونوں ملکوں کی کنڈیشن ایک جیسی ہیں۔ وہاں کی کنڈیشن دیکھ کر ہی ورلڈ کپ کھیلنے کی پلاننگ کریں گے اور جو بہتر الیون ہوگی اسی کو میدان میں اتاریں گے۔

قومی کپتان نے کہا کہ ایشیا کپ میں ہارنے والے دونوں میچز سے پہلے ہماری ٹیم نمبر ون پر تھی۔ ان ہی لڑکوں کی محنت سے ہماری ٹیم نمبر ون بنی تھی، غلطیوں سے سیکھیں گے اور کوشش کریں گے کہ ایشیا کپ کی غلطیاں ورلڈ کپ میں نہ دہرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ کی نمبر ون ٹیم بنیں گے اور ٹرافی لائیں گے، کپتان بابر اعظم کا عزممزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد آصف کی تنقید کے بعد بابراعظم کے والد کا ردعمل بھی آگیابابر احترام کی وجہ سے ہر صورت آپ کا اوور میڈن کھیل جائے گا، اعظم صدیقی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیاگزشتہ دنوں آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’کوشش ہے جب واپس آئیں تو ورلڈ کپ کی ٹرافی ہمارے سامنے ہو‘مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کوشش ہے جب واپس آئیں تو ورلڈ کپ کی ٹرافی ہمارے سامنے ہو‘مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیاقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکاگیا اور ان کے پاس ڈرائیونگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »