ورلڈکپ؛ پاکستان اور بنگلادیش میں کس ٹیم کا پلڑا بھاری ہے؟ حیران کن اعدادوشمار

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیران کن طور پر دونوں ٹیموں نے ایک میچ میں جیت درج کررکھی ہے

چیٹ لیک کرنے کا معاملہ؛ آفریدی نے بھی ذکا اشرف کو آڑے ہاتھوں لے لیاچائے یا کافی میں چینی کا استعمال ممکنہ طور پر صحت کو متاثر نہیں کرتا، تحقیقشاہد آفریدی نے بابراعظم کو قائدانہ صلاحیتوں سے عاری قرار دے دیاامریکا میں پاکستانی نژاد خاتون ڈاکٹر چاقو کے اندھا دھند وار سے قتلمحکمہ صحت نے رواں سال نیگلیریا سے ہونے والی 10 ویں موت کی تصدیق کردیخیبرپختونخواہ، مالاکنڈ میں پولیس اور لیویز کو ضم کرنے کی منظوریحماس نے قید میں موجود اسرائیلی خواتین کی ویڈیو جاری کردیآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور...

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں قومی ٹیم آج بنگال ٹائیگرز کے خلاف دوپہر 1:30 بجے میدان میں اُترے گی، پاکستانی ٹیم کو ایونٹ سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھنے کیلئے میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔ون ڈے ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں محض 2 بار آمنے سامنے آئی ہیں، جہاں دونوں ٹیموں نے ایک ایک فتوحات درج کررکھی ہیں۔

سال 1999 میں بنگلادیش نے آخری بار پاکستان ورلڈکپ مقابلوں میں شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ پاکستان نے 2019 میں بنگال ٹائیگرز کو شکست کا مزہ چکھایا تھا۔واضح رہے کہ پوائنٹس تیبل پر پاکستان 6 میچز میں 2 جیت کے ساتھ 4 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں جبکہ بنگلادیش 6 میچز میں ایک جیت کے ہمراہ 2 پوائنٹس 9ویں پوزیشن پر قابض ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیاقطرمیں سزائے موت پانے والے سابق بحریہ کے اہلکاروں کو لے کرآئیں گے، بھارتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بورڈ چاہتا تھا ٹیم ناکام ہوجائے، ورلڈ کپ نہ جیتے! سینئر پاکستانی کھلاڑیورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کا ملبہ سینئر کرکٹر نے بورڈ پر گراتے ہوئے اپنا اور دیگر سینئر پلیئز کا دامن بچانے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بورڈ چاہتا تھا ٹیم ناکام ہوجائے، ورلڈ کپ نہ جیتے! سینئر پاکستانی کھلاڑیورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کا ملبہ سینئر کرکٹر نے بورڈ پر گراتے ہوئے اپنا اور دیگر سینئر پلیئز کا دامن بچانے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کا ڈائٹ کھانا کھانے سے انکار، دیسی مینیو آرڈرآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوران قومی ٹیم اپنے 6 میچز میں سے 2 میں فتح اور 4 میچز میں شکست کا سامنا کر چکی ہے۔پے درپے شکستوں اور قومی ٹیم کیلئے ورلڈکپ سیمی فائنل کے راستے دشوار ہونے کے بعد جہاں سابق کرکٹرز نے پاکستان کرکٹرز کی ڈائٹ کو نشانہ بنایا وہیں ان کی پرفارمنس پر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔پاکستان ٹیم کل ایڈن گارڈن کلکتہ میں بنگلادیش سے اپنا اہم...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف اہم میچ : قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکانورلڈکپ میں بنگلادیش کے خلاف میچ کےلیے پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپنر امام الحق کی جگہ پر فخر زمان کو میدان میں اتارا جائے گا، اسی طرح آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ سلمان علی آغا فائنل الیون کا حصہ ہوسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں شاداب خان کی جگہ اسامہ میر بنگلادیش کیخلاف ایکشن میں نظر آسکتے ہیں، پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہماری ٹیم مشکل وقت میں اچھا کھیلتی ہے، فخر زمانقومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ناکامی دباؤ بڑھانے کا باعث بنتی ہے، ہماری ٹیم مشکل وقت میں اچھا کھیلتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہماری ٹیم مشکل وقت میں اچھا کھیلتی ہے، فخر زمانقومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ناکامی دباؤ بڑھانے کا باعث بنتی ہے، ہماری ٹیم مشکل وقت میں اچھا کھیلتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »