ورلڈ جونیئر اسکواش: حمزہ خان کی تاریخی جیت پر مصر کا اعتراض

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ خان نے 23 جولائی کو میلبرن میں ہونے والی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں مصر کے محمد ذکریا کو شکست دی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang hamzakhan

پاکستان کے حمزہ خان کی ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں جیت کے بعد مصر کی اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی تاریخی کامیابی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ورلڈ اسکواش فیڈریشن کو درخواست جمع کرادی ہے۔

حمزہ خان کے والد نیاز خان نے جیو نیوز سے گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ حمزہ کی تاریخ پیدائش 2 نومبر 2005 ہے جس کے مطابق وہ ابھی 18 سال کے بھی نہیں ہوئے ہیں۔ ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مصر کی اسکواش فیڈریشن کی درخواست موصول ہوئی ہے جس میں حمزہ خان کی عمر کی تصدیق کا کہا گیا ہے۔ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے مطابق کھلاڑی اپنی شہریت اور عمر کی تصدیق کیلئے ایونٹ سے قبل اپنا پاسپورٹ اور اسکواش آئی ڈی نمبر جمع کراتے ہیں۔

مصر سے موصول بعض رپورٹس میں مصری اسکواش حکام کا دعویٰ ہے کہ 2021 کے آغاز میں حمزہ خان کی عمر 17 سال تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی سمیت 6 مقدمات دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواستیں مستردعدالت نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر جعلسازی کا مقدمہ دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست بھی مسترد کر دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس عمران خان کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری12:02 PM, 27 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ میں  توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا پراجیکٹ حکومت سندھ کی سیلاب متاثرین کے لئے ہاؤسنگ اسکیم ہے شرجیل انعام میمنکراچی: وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس اداروں پر 80 کی دہائی کے قرضے معاف کیا گیا، دنیا کا سب سے بڑا پراجیکٹ حکومت سندھ کی سیلاب متاثرین کے لئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں پھر استثنیٰ مل گیاچیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے وکلاء کے عدم اعتراض پر توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ تفصیلات جانیے: ptiofficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست دیدی - ایکسپریس اردوکولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست دیدی NaumanAli PAKvsSL BabarAzam𓃵 ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موریطانیہ: امتحانی پرچے کے جواب پر طالبہ کے خلاف توہین مذہب کا الزام - BBC News اردوموریطانیہ کے حکام نے ہائی سکول کی ایک طالبہ پر امتحان کے پرچےمیں مزاق کرنے پر توہین مذہب کا الزام عائد کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »