ورلڈکپ؛ شعیب ملک کا بابراعظم سے کپتانی چھوڑنے کا مطالبہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر مسلسل کپتانی کررہے ہیں لیکن بہتری نہیں آرہی، آل راؤنڈر

ورلڈکپ؛ افغانستان کا انگلینڈ کیخلاف جارحانہ آغازسی ٹی ڈی کے پی نے انتہائی مطلوب 128 اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری کر دیمصر غزہ کی سرحد پر امدادی قافلے پھنس گئے، اسرائیل کا اجازت دینے سے انکاربڑے اسمگلرز، پشت پناہوں اور فنانسرز کا ’’ڈیٹا بینک‘‘ قائم کرنیکا فیصلہسائفر کیس کی جیل سماعت کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گاآئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر آل راؤنڈر شعیب ملک نے بابراعظم سے کپتانی چھوڑنے کا مطالبہ...

مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ بابراعظم کو قیادت کی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونا چاہیے اور بطور بیٹر کھیلنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی یہ رائے دی تھی کہ بابراعظم کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، وہ بطور کپتان آؤٹ آف دی باکس نہیں سوچتے، بابر مسلسل کپتانی کررہے ہیں لیکن بہتری نہیں آرہی وہ کھلاڑی پاکستان کیلئے بہت کچھ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔سابق کرکٹر اظہر علی نے بھی بھارت کے خلاف میں اچھا آغاز ملنے کے بعد مڈل اوورز میں سلو بیٹنگ کرنے پر انہوں نے بابراعظم اور رضوان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو اٹیک کرنے کی ضرورت تھی لیکن دونوں پلئیرز نے دفاعی انداز اپنایا جس کی وجہ سے بھارتی بالرز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم کا احمد آباد اسٹیڈیم میں پاکستانی شائقین کرکٹ کے نہ ہونے کا شکوہامید ہے کہ 1 لاکھ 30 ہزار کا کراؤڈ ہمیں بھی سپورٹ کرے گا، بابراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا؟ کون موجود تھا؟ ویڈیو سامنے آگئیپاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ کے میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا اور کس کس نے اپنی پرفارمنس کا جادو جگایا، اس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا؟ کون موجود تھا؟ ویڈیو سامنے آگئیپاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ کے میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا اور کس کس نے اپنی پرفارمنس کا جادو جگایا، اس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیاتل ابیب میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »