ورلڈ کپ جیتنے کا کہتے کہتے تھک گئے، اب جیت کر دکھائیں گے، شاہین شاہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پی سی پوڈ کاسٹ کی 50 ویں قسط میں گفتگو کرتے قومی فاسٹ بولر نے کہا کہ ہمارا کام پاکستانی قوم کو خوشیاں دینا ہے اور قوم کو ہم سے امیدیں ہیں۔ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

پی سی پوڈ کاسٹ کی 50 ویں قسط میں گفتگو کرتے قومی فاسٹ بولر نے کہا کہ ہمارا کام پاکستانی قوم کو خوشیاں دینا ہے اور قوم کو ہم سے امیدیں ہیں۔ ہم بھی لوگوں کو یہ کہہ کہہ کر تھک گئے کہ ورلڈ کپ جیتیں گے مگر انشااللہ اب جیت کر دکھائیں گے۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ان کی فٹنس اچھی اور وہ ورلڈ کپ کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ ٹیم متحد اور ماحول بھی بہت اچھا ہے۔ اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹیم میں تمام بولرز بہت اچھے ہیں جو ماضی میں بھی پاکستان کو میچز جتوا چکے ہیں۔ میں یا کوئی اور اکیلا کچھ نہیں کر سکتا۔ اتحاد سے ہر منزل پائی جا سکتی ہے۔شاہین شاہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے لیے نہیں بلکہ ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کروں گا۔ اس حوالے سے انہوں نے کوچ گیری کرسٹن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا...

فاسٹ بولر نے اپنی انجری کو کیریئر کا کڑا وقت بتاتے ہوئے کہا کہ 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں انجری کے سبب وہ ٹیم کا ساتھ نہ دے پائے جس کا انہیں بے حد افسوس ہے، اسی ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف شکست بھی ان کے لیے بڑی تکلیف دہ تھی۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں انجری کے بعد کا وقت بہت مشکل تھا خاص کر اس وقت جب ٹیم کھیل رہی ہو اور آپ کھیلنے کے قابل نہ ہوں تو زیادہ تکلیف محسوس ہوتی ہے۔انہوں نے 2019 کے عالمی کپ میں بنگلادیش کے خلاف لارڈز پر 6 وکٹوں کی کارکردگی کو اپنے لیے قابل فخر بتایا اور کہا...

شاہین شاہ کا کہنا تھا کہ ٹیلنٹ آپ کو ایک جگہ پر لا سکتا ہے مگر پھر اس مقام پر رہنے کے لیے آپ کو سخت محنت اور ڈسپلن کی ضرورت ہوتی ہے۔ میں پاکستان اے کے لیے کھیلا، فرسٹ کلاس میں بہت رگڑا ملا جس نے مجھے چمکایا۔ کم عمری میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔ریحان خان کو کوچہٌ صحافت میں 25 سال ہوچکے ہیں اور ا ن دنوں اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں۔ملکی سیاست، معاشرتی مسائل اور اسپورٹس پر اظہار خیال کرتے ہیں۔ قارئین اپنی رائے اور تجاویز کے لیے ای میلرونالڈو اپنی گرل فرینڈ سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ جیتنے کا کہتے کہتے تھک گئے، اب جیت کر دکھائیں گے، شاہین شاہپاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پی سی پوڈ کاسٹ کی 50 ویں قسط میں گفتگو کرتے قومی فاسٹ بولر نے کہا کہ ہمارا کام پاکستانی قوم کو خوشیاں دینا ہے اور قوم کو ہم سے امیدیں ہیں۔ […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیتیں گے کہہ کہہ کر تھک گئے ،اس بار ورلڈکپ جیت کر دکھائیں گے: شاہین آفریدیکوشش کروں گا کہ ٹیم نے مجھ سے جو توقعات وابستہ کی ہیں اس پر پورا اتروں: قومی کرکٹر کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم پر ڈالرز کی بارش ہوگی، محسن نقوی کا بڑا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ٹیم کا اعلان کر یں گے، وہاب ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے۔ ایک بیان میں وہاب ریاض نے کہا ہے کہ سب ایک پیج پر ہیں، فٹنس سے متعلق ایک دو کھلاڑیوں کو دیکھنا ہے۔ وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے فٹنس دیکھ کر ٹیم کا اعلان کر دیں گے، ورلڈ کپ سکوڈ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنایہ ہر چیز کا الزام ہم پر لگا رہے ہیں اور کہتے ہیں مذکرات ان کے ساتھ کریں گے، رانا ثنااللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کس منفرد طریقے سے کیا؟کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے، وہ چوتھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »