ورلڈکپ کے فاتح انگلش کپتان ایون مورگن کرکٹ سے ریٹائر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ آسان نہ تھا لیکن یہ بہترین وقت تھا، ایون مورگن تفصیلات جانیے: DailyJang Morgan

انگلینڈ کو پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈکپ چیمپئن بنانے والے کپتان ایون مورگن نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق مورگن کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت سوچ سمجھ کر کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ انگلینڈ نے مورگن کی ہی قیادت میں پہلی مرتبہ 2019 میں کرکٹ ورلڈکپ ٹائٹل جیتا تھا۔علاوہ ازیں آئرلینڈ میں پیدا ہونے والے مورگن کی قیادت میں انگلینڈ نے 126 میں سے 76 ون ڈے میچز جیتے۔ اگر ان کی انفرادی کارکردگی پر نظر دوڑائی جائے تو انہوں نے انگلینڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے 225 ایک روزہ میچز میں 6957 رنز بنائے جس میں ان کی 13 سنچریاں بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ان کی مجموعی سنچریوں کی تعداد 14 ہے، انہوں نے اپنی پہلی سنچری آئرلینڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے بنائی تھی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایون مورگن کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - ایکسپریس اردوایون مورگن نے 126 ایک روزہ اور 72 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلش ٹیم کی قیادت کی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلش کپتان مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاانگلش کپتان مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا arynewsurdu The ideal person❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا انگلش کپتان ایون مورگن ریٹائر ہورہے ہیں؟کیا انگلش کپتان ایون مورگن ریٹائر ہورہے ہیں؟ arynewsurdu Great batsman ✌️ ARY_video_chalao