ورلڈ کپ:آسٹریلیا نے افغانستان کو 293 رنز سے شکست دے دی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں آل راؤنڈر گلین میکسویل کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو شکست دے دی۔ اس سے قبل افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 292 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اوپنر ابراہیم زدران نے 129 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی، ان کی اننگ میں 8 چوکے اور 3 چھکے...

ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں آل راؤنڈر گلین میکسویل کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو شکست دے دی۔ اس سے قبل افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 292 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اوپنر ابراہیم زدران نے 129 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز

کھیلی، ان کی اننگ میں 8 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے، ابراہیم ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے پہلے افغان بیٹر بن گئے ہیں۔ راشد خان نے 18 گیندوں پر 35 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، رحمان اللہ گرباز 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کپتان حشمت اللہ شاہدی 26 رنز بنا کر اسٹارک کا نشانہ بنے، رحمت شاہ کو 30 رنز پر میکسویل نے آؤٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: میکسویل نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لیممبئی: ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں آل راؤنڈر گلین میکسویل کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو شکست دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دے دیدہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 279رنز بنائے اور ان کی ساری ٹیم پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہد ف 7وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی ، سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دے دیورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 279رنز بنائے اور ان کی ساری ٹیم پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہد ف 7وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی ، سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا اور کوشل پریرا نے میدان میں اتر کر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، افغانستان آج آسٹریلیا سے ٹکرائے گاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں افغانستان اور آسٹریلیا آج آمنے سامنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ ممبئی کے واکھنڈے سٹیڈیم میں سجے گا، پاکستان وقت کے مطابق میچ دوپہر ڈیڑھ بجے ہی شروع ہو گا۔  افغانستان نے تاحال ورلڈ کپ کے 7 میچز کھیلے جن میں سے 4 میں کامیاب ہوا جبکہ آسٹریلیا نے 7 میں سے 5 میچز میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے ایم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔افغانستان کے کپتان حشمت اللہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے اچھی لگ رہی ہے،ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز کا کہنا تھا ٹاس ہم...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغانستان کا آسٹریلیا کو 292 رنز کا ہدفوانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »