ورلڈکپ:بھارت کے 224 رنز، افغانستان ہدف کے تعاقب میں - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

افغانستان کے محمد نبی اور گلبدین نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں CWC2019 INDvAFG DawnNews

بھارتی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ — فوٹو: ورلڈکپ ٹوئٹر اکاؤنٹ

روہت شرما صرف ایک رن بنا سکے تاہم راہول نے 30 رنز بناکر کپتان کوہلی کے ہمرا دوسری وکٹ میں بھارت کو 64 رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، انہیں محمد نبی نے آوٹ کیا جس کے بعد وجے شنکر نے کوہلی کا ساتھ 122 تک نبھایا۔ جادیو 52 رنز بنا کر آؤٹ ہونے والے آخری بلے باز تھے، اس سے قبل ہرڈک پانڈیا7 اور محمد شامی ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے تھے۔افغانستان کی جانب سے گلبدین نائب اور محمد نبی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان باولرز کی شاندار باؤلنگ، بھارت 225 رنز تک مختصرساؤتھ ہمپٹن: ورلڈکپ 2019 کے 28ویں میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کو جیت کے لیے 225 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کا 28واں میچ بھارت اور افغانستان کے درمیان ساؤتھ ہمپٹن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر … 225 runs ka hadaf diya he afgaan team ko india ne
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہبھارت کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun INDvAFG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریلاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: بھارت کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کا افغانستان کو جیت کیلیے 225 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوافغانستان کی جانب سے محمد نبی اور گل بدین نائب نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: بھارت نے افغانستان کو 225 رنز کا ہدف دے دیا - Sport - Dawn NewsSarfraz hota tu ........
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »