ورلڈکپ 1999 کا فائنل مشکوک تھا، خالد محمود

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ 1999 کا فائنل مشکوک تھا، خالد محمود تفصیلات جانئے: DailyJang

خالد محمود نے کہا کہ پاکستان کی بنگلادیش کے ہاتھوں شکست، بھارت اور فائنل میں آسٹریلیا کے سامنے ناکامی بھی مشکوک تھی۔خالد محمود نے کہا کہ عطا الرحمٰن نے میرے سامنے اعتراف کیا کہ وسیم اکرم نے انہیں فکسنگ کی پیشکش کی تھی۔

سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ انہوں نے حلف نامہ بھی عدالت میں جمع کرایا، پھر عطا الرحمٰن اچانک عدالت میں اپنے بیان سے مکر گئے۔وسیم اکرم کا تبصرے سے انکارجیو نیوز نے وسیم اکرم سے اس بارے میں بیان جاری کرنے کے لیے رابطہ کیا لیکن انہوں نے اس پر تبصرے سے گریز کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ کیسے سر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے متاثر گورنر سندھ مکمل لاک ڈاؤن کے مخالف رہےعمران اسماعیل نے البتہ چند روز پہلے کورونا کے پھیلاؤ کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار بھی کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی بی جے پی کی اسلام مخالف مہمات کی مذمتاپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی انتہاپسند، تنگ نظر اور انتہائی متعصبانہ سوچ پر مبنی آر ایس ایس کے زیر اثر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: شاہ محمود قریشی کا ایرانی ہم منصب سے اہم رابطہاسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا اس دوران علاقائی صورت حال اور کرونا سے نمٹنے سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ARYNEWSOFFICIAL حکومت اور فورسز نے تمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو ڈالروں کا لالچ دیے کر کہ دیا کہ قادیانیوں پر بحث نہ کریں ۔ تاکہ عوام کو پتہ نہ چلیں ۔ ذلیل مالکان اور اینکروں نے ختم نبوت سے انکھیں اور کان بند کر دیئے ۔ Right to The Story———————————Do not kill the person who has declared him safe in the name of Allah, but with the truth, we shall kill the heir of him. He should not be raped in the murder case, he must be helped by the surah of the Israelites( 33)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کی تنخواہوں سے کٹوتی پر وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹسڈاکٹرز کی تنخواہوں سے کٹوتی پر وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت: کویت نےاسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) سے بھارت میں اسلامافوبیا کا نوٹس لینےکامطالبہ کردیا اورکہا مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز اٹھائے۔ I with them Oic ny lun krna mera Oic is a piece of ..... just watching and doing nothing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کفن میں جیب نہیں ہوتی!میں ابھی ابھی ایک خطرناک ایکسیڈنٹ سے بچا تھا، اچانک بریک لگانے سے میری گاڑی سڑک کے ایک کنارے بڑی مشکل سے جاکر رکی تھی۔ خوش قسمتی سے پیچھے بہت زیادہ ٹریفک نہ تھی ورنہ کئی گاڑیاں میری . . تحریر: محمد عرفان صدیقی کالم: DailyJang our people earn haram for the sake of their families and kids ..who have many more pocket in their trousers
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »