ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 80ء کی دہائی میں ہوتی تو پاکستان، ویسٹ انڈیز فائنل کھیلتے: بشپ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر این بشپ کا کہنا ہے کہ اگر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 1980ء میں کھیلی جاتی تو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں فائنل کھیلتیں۔ واضح رہے کہ 1980ء سے 1995ء کے دوران ویسٹ انڈ

ین ٹیم ایک بھی ٹیسٹ سیریز نہیں ہاری تھی جو آج بھی ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ 1976ء سے 1995ء کے درمیان ویسٹ انڈیز نے137 ٹیسٹ کھیلے جس میں صرف 18 ہارے اور 71 میں کامیابی حاصل کی۔ 1980ء کی دہائی میں ویسٹ انڈین ٹیم کا ایک ایسا دور بھی آیا تھا جب انہوں نے مسلسل 27 ٹیسٹ میچوں میں ایک بھی ٹیسٹ نہیں ہارا جو اب بھی ایک ریکارڈ ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر این بشپ کی ایک ویڈیو شیئر کی...

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اینکر این بشپ سے مداح کی جانب سے کیا گیا سوال پوچھتی ہیں کہ 1980ء میں اگر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کھیلی جاتی تو کون سی ٹیمیں اس کے فائنل میں پہنچتیں؟ اس سوال کے جواب میں این بشپ نے کہا کہ 1980ء کے آغاز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو ہرانا ناممکن سمجھا جاتا تھا تاہم ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے خلاف کھیلنے میں مشکل پیش آتی تھی۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ ویسٹ انڈیز کو پاکستان کی ٹیم نے ہمیشہ مشکل وقت دیا تھا۔ اس لیے اگر اس عرصے میں فائنل کھیلا جاتا تو یہ دونوں ٹیمیں مدمقابل آتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یار بہت ماٹھی ٹیم تھی 80 کی دہائی میں، یہ وہی ٹیم تھی جس کے بارے خان کہتا ہے کہ مائنڈ سیٹ یہ تھا کہ عزت سے ہار جاؤ جیتنا تو دور کی بات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ پاکستان کا 9 ٹیموں میں چھٹا نمبر - ایکسپریس اردوچیمپئن شپ کے پہلے ایڈیشن کا بھارت اور نیوزی لینڈ میں فائنل کے ساتھ اختتام ہوجائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے کراچی آنے والے 9 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےسعودی عرب سے کراچی آنے والے 9 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے آئے 9 مسافروں میں کورونا ٹیسٹ مثبتسعودی عرب سے آئے 9 مسافروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلی تعصب کی گونج ساوتھمپٹن ٹیسٹ میں بھی سنائی دینے لگی، آئی سی سی کا ایکشننسلی تعصب کی گونج ساوتھمپٹن ٹیسٹ میں بھی سنائی دینے لگی، آئی سی سی کا ایکشن ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ جاری کر دیدبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق کوئی بھی پاکستانی کرکٹر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سفری پابندی کے خاتمے کے بعد کورونا ٹیسٹ کیلئے لیباریٹریز کی فہرست جاریسفری پابندی کے خاتمے کے بعد کورونا ٹیسٹ کیلئے لیباریٹریز کی فہرست جاری ARYNewsUrdu کس ملک کی؟؟؟ ARYNEWSOFFICIAL Mr. Prime Minister ImranKhanPTI ! We’ve been in Pakistan for almost two years and haven’t been able to return to our Chinese universities. We need to complete our degree on time. Plz,talk to China to allow us before September, otherwise our future is doomed.takeUsBackToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »