واٹس ایپ میں ایک اور بڑی اپ ڈیٹ دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میٹا کی زیرملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں حالیہ ہفتوں میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ایچ ڈی ویڈیوز، میسج ایڈیٹنگ، ایک اکاؤنٹ کو کئی ڈیوائسز میں

استعمال کرنے سمیت متعدد نئے فیچرز اب صارفین کو دستیاب ہیں۔ایسا ہی ایک فیچر چینلز کے نام سے جون 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا جو اس وقت چند ممالک تک محدود رکھا گیا تھا، مگر اب اسے دنیا بھر میں صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ چینلز فیچر 150 سے زائد ممالک میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔اب دنیا بھر میں صارفین چینلز کو فالو کر سکیں گے اور اس کے لیے سرچ ایبل ڈائریکٹری کی مدد لے سکیں گے۔صارفین سرچ کرکے اپنی پسندیدہ ٹیموں، مشاغل، شخصیات یا دیگر شعبوں کی اپ...

فوٹوز، ویڈیوز، اسٹیکرز اور پولز بڑے پیمانے پر لوگوں سے شیئر کرنا ممکن ہوگا۔150 سے زائد ممالک میں فیچر کو متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ اس میں چند نئے اضافے بھی کیے جا رہے ہیں۔ کمپنی کے مطابق چینلز ڈائریکٹری کو بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ ممالک کے مطابق چینلز کو فلٹر کیا جا سکے۔صارفین چینلز کی پوسٹ پر ایموجی کے ذریعے اپنے ری ایکشن کا بھی اظہار کر سکتے ہیں جبکہ ایڈمنز اپنی پوسٹس کو 30 دن تک ایڈٹ کر سکیں گے۔کمپنی کے مطابق ہر صارف آنے والے مہینوں میں اپنا چینل تیار کرسکے گا۔اگر یہ فیچر ابھی آپ کی ایپ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔