واٹس ایپ پر شوہر کو بُرا بھلا کہنا بیوی کو مہنگا پڑگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ پر شوہر کو بُرا بھلا کہنا بیوی کو مہنگا پڑگیا ARYNewsUrdu WhatsApp

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر میں بیوی کو واٹس ایپ پر بدتمیزی کرنے پر سزا سنانے کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ رپورٹ ہوا ہے، جس میں بیوی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 30 خاتون سرکاری ملازم ہے جس نے اپنے شوہر کو واٹس ایپ پیغامات میں مغلضات بکی تھیں، جس پر شوہر نے بیوی کے خلاف نازیبا پیغامات بھیجھنے پر عدالت میں کیس دائر کردیا تھا۔ عدالت نے شوہر اور بیوی کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد بیوی پر 2003 کے ٹیلی کمیونی کیشن ایکٹ 10 کے آرٹیکل 76 تحت 3300 ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What's down

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ پر شوہر سے بدتمیزی خاتون کو مہنگی پڑگئی، ہزاروں پاؤنڈ جرمانہ - ایکسپریس اردوشوہر نے بیوی کے گالیوں بھرے پیغامات کے اسکرین شاٹس عدالت میں پیش کردیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصر میں واٹس ایپ پر شوہر سے گالم گلوچ کرنے والی خاتون کو50ہزار پاﺅنڈ جرمانہمصر میں ایک عدالت نے اپنی نوعیت کے پہلے فیصلے میں واٹس ایپ پر شوہر کے ساتھ گالم گلوچ پر خاتون کو جرمانے کی سزا سنا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصر کے جنوبی صوبے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کمپنی کا نام تبدیل ہونے کے بعد واٹس ایپ میں بھی تبدیلیواٹس ایپ سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی ویب ایٹ انفو کے مطابق واٹس ایپ کے نئے ورژن میں فرام فیس بک کی جگہ فرام میٹا لکھا ہوا نظر آئے گا۔ Very good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیویاں واٹس ایپ پر شوہر سےلڑنے پر پہلے ضرور سوچ لیں۔۔ کہیں۔۔؟بیویاں اپنے شوہر سے لڑنے سے پہلے سوچ لیں کہ وہ گھر پر لڑرہی ہے یا شوہر سے واٹس ایپ پرجھگڑا کر رہی ہیں ، واٹس ایپ پر لڑنے والی ساری گفتگو اور پیغامات ریکارڈ ہو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوہلی الیون کو ایک اور شکست۔۔سوشل میڈیا پر ’’memes ‘‘کا طوفانکوہلی الیون کو ایک اور شکست۔۔سوشل میڈیا پر ’’memes ‘‘کا طوفان Doosri doz b lah gai bharat ko.ab koi tenstion nhi .gher beth k aram krlen The hindutva hordes chauvinists are disgusting schmucks, cos they think winning is meant for them only; whereas, in play it is a two way street, i.e., you win some and also lose some
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات پر عملدآرمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات پر عملدآرمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی کسی نے خوب کہا کہ ہزاروں لوگوں کا کا قتل عام اتنا بڑا نقصان نہیں جتنا کسی نالایق کو اقتدار دینے میں نقصان ہے ہم نے اور ہمارے اداروں نے پاکستان کو نا لائق کے سپرد کردیا اب پاکستان کی خیر نہیں کس کو؟؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »