والدین کی مجرمانہ غفلت، 9 دن تک بھوکا رہنے والا کمسن بچہ جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصر:‌ والدین کی مجرمانہ غفلت، 9 دن تک بھوکا رہنے والا کمسن بچہ جاں بحق ARYNewsUrdu

قاہرہ: مصر میں والدین کی مجرمانہ لاپراوہی اور غلفت کی وجہ سے شیر خوار بچہ بھوک سے انتقال کرگیا۔کے مطابق مصر کے علاقے القلیوبیہ کی پولیس کو ایک گھر سے چارہ ماہ کے بچے کی لاش ملی جسے اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے بتایا کہ بچے کی موت مسلسل بھوکا رہنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔

شہری کے مطابق بیوی بازار کے بجائے اپنی ماں کے گھر بغیر بتائے چلی گئی تھی، کئی گھنٹوں انتظار کے بعد جب اہلیہ واپس نہ آئیں تو میں بھی غصے میں گھر کا دروازہ کھلا چھوڑ کر چلا گیا اور 9 روز بعد واپس آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں والدین کی مجرمانہ غفلت سے شیرخوار بچہ گھرپر بھوک سے ہلاکمصر میں ایک شیرخوار بچے کی اس کے والدین کی مجرمانہ لاپرواہی اور غفلت کے نتیجے میں ہونے والی موت نے عوام میں سخت غم وغصہ کی لہر دوڑا دی ہے۔ذرائع   کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمتوزیراعظم عمران خان نے پشاور مدرسے میں دھماکےکی شدید مذمت کرتے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور زخمی افراد کو تمام طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Peshawar 6 جون 2017 کا خواب۔ MuhammadQasim_3 کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ پاکستان کو تورا بورا (دہشت گرد ریاست) بنانے کی کوشش کریں گے۔ ImranKhanMustMeetQasim اسلامی ریاست کے بارے میں کیا فرمایا Sir, Dear PM, your law enforcing team is not aware of proactive alerts SOP. Moreover in high times Pamphlet, Advertise on how to recognize a threat, a bag, a box, a tank, no gathering more than 5 persons.. or no unattended mudrassa. SPREAD AWARENESS BY ALL MEANS. ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ڈرامے باز باپ بیٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ کی قیادت کا سندھ کے مختلف اضلاع کے دوروں کا فیصلہ - ایکسپریس اردو(ن) لیگ اپنے دورے میں سندھ کی سرکردہ سیاسی شخصیات سے رابطے اور ملاقاتیں بھی کرے گی They can't get crowd in Punjab now going to Sindh, losers pmln PTI زرداری صاحب ابھی اتنے بھی بیمار نہیں۔ Don't. There is nothing in Sindh for them. Upper punjab ko ch***a bnao bs.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سیاستدانوں کے بیانات بی جے پی کی توسیع پسندانہ ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں صدربھارتی سیاستدانوں کے بیانات بی جے پی کی توسیع پسندانہ ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں، صدر ArifAlvi IndianPoliticians Statements BJP MoIB_Official gop_info GovtofPakistan ArifAlvi PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »