والد نے ذہنی طور پر مضبوط رہنا سکھایا ہے : اعظم خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

والد نے ذہنی طور پر مضبوط رہنا سکھایا ہے : اعظم خان Pakistan Sports Cricket PSL8 PCB AzamKhan DunyaNews

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم خان کا کہنا تھا کہ مجھے ماضی میں ایک طرفہ کھلاڑی کہا جاتا تھا، کوشش تھی کہ نئے سے نئے شاٹس سیکھوں اور کھیلوں، والد معین خان نے نئی شاٹس سیکھنے اور کھیلنے میں مدد دی، والد نے ذہنی طور پر مضبوط رہنا سکھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا کراؤڈ شاندار تھا، پنڈی سٹیڈیم میں پچیں اچھی بنتی ہیں، شائقین کو تفریح ملتی ہے، اپنے نام کے نعرے گراؤنڈ میں لگیں تو اچھا محسوس ہوتا ہے، پاکستان کے لیے کھیلنے کا ہمیشہ سوچا ہے، میں حال کے بارے میں سوچتا ہوں، مستقبل کا نہیں سوچتا۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 21 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کہتا ہے سیاسی طور پر یتیم ہوچکا ہوں، میرے سر پر ہاتھ رکھو،خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقیدکہتا ہے سیاسی طور پر یتیم ہوچکا ہوں، میرے سر پر ہاتھ رکھو، خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید ARYNewsUrdu LatestNews KhawajaAsif ImranKhan بالکل ویسے ھی جیسے اپکے سر پہ الیکشن والی رات رکھا گیا تھا گریٹ ہمت ہےتو الیکشن کروا کر دے کھو بوڈے ککوکڑ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم نیٹو اتحاد کو مزید مضبوط اور قابل بنا رہے ہیں : جوبائیڈنواشنگٹن : ( ویب ڈیسک ) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن ( نیٹو ) کے اتحادیوں کے طور پر ہم اتحاد کو مزید مضبوط اور قابل بنا رہے ہیں۔ اس شعر میں شاعر کچھ اور کہ رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کارکنان فوری زمان پارک پہنچ جائیں تحریک انصاف نے کارکنان کو کال دیدیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس کے لاہور پہنچنے پر  کارکنان کو فوری طور پر زمان پارک پہنچنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شی جن پنگ کا اقتدار پر مکمل قبضہ کیسے اہمیت کا حامل ہے؟ - BBC News اردوچین کی نیشنل پیپلز کانگریس رواں ہفتے شروع ہو رہی ہے اور اس میں علامتی طور پر یہ ظاہر ہوگا کہ برسرِ اقتدار شی جن پنگ نے طاقت کیسے چھین لی ہے۔ Nuclear vepin super sonic mezail. Worry for india &usa. Informative
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جس دن حکومت فیصلہ کرے گی اس دن عمران خان گرفتار کرلیا جائے گا، رانا ثناء - ایکسپریس اردوعمران خان پر قاتلانہ حملے کی کہانی جھوٹ پر ’مبنی‘ ہے، وفاقی وزیر داخلہ Yeh bhootni k to roz faisa krty hain…!!! پتر تم جس کے کندھے پر بیٹھ کر بھڑکیں مار رہے وہ کندھے بہت جلد جھکنے بلکہ ٹوٹنے والے ہیں۔ تجھ سے نہ ہو پاۓ گا تو اپنی مونچھیں کاٹ دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جس دن حکومت فیصلہ کرے گی اسی دن عمران خان کو گرفتار کرلیا جائے گا، رانا ثناء - ایکسپریس اردوعمران خان پر قاتلانہ حملے کی کہانی جھوٹ پر ’مبنی‘ ہے، وفاقی وزیر داخلہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »