وارم اَپ میچ؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں ٹیمیں حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پہلے وارم اَپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا 15 رکنی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھلیں گے، میگا ایونٹ سے قبل تمام کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں۔ اس موقع پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ کوشش کریں گے پاکستان کیخلاف کنڈیشز سے ہم آہنگ ہوکر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کریں۔انجری سے واپس آنے والے کیوی کپتان کین ولیمسن کو میچ میں کروایا گیا ہے انکی جگہ ٹام لیتھم قیادت کے فرائض سرانجام دیں گے۔کپتان بابراعظم، نائب کپتان شاداب خان، عبداللہ شفیق، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان، سعود شکیل، سلمان علی آغا، محمد وسیم، جونیئر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، افتخار احمد اور محمد نواز شامل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ وارم اپ میچ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ ؛ پاکستان اورنیوزی لینڈ آج مدمقابل ہونگےبھارت میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا وارم اَپ میچ کھیلے گی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ پاکستان آج نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اَپ میچ کھیلے گامیچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے شروع ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کین ولیمسن کا پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ کھیلنے کا امکانمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کین ولیمسن کا پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ کھیلنے کا امکانمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »