ن لیگ ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے مارچ نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفر آباد(ویب ڈیسک )ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر نے ایل او سی کی طرف

اٹک، سرچ آپریشن کے دوران 4 غیر ملکی گرفتار،ملزموں سے سرکاری اداروں کے جعلی کارڈ برآمد

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی سربراہی میں کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور لیگی قیادت نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ روز آئندہ اعلان تک ایل او سی مارچ نہ کرنے کی اپیل کی ہے، لہذٰا تمام سیاسی جماعتیں عمران خان کے ایل او سی مارچ کے اعلان تک ایل او سی نہیں جائیں...

ذرائع کے مطابق لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے عمران خان کے اقوام متحدہ سے خطاب تک ایل او سی کی طرف مارچ نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے تاہم بھارتی مظالم کے خلاف شہر شہر مشترکہ پرامن احتجاج کیا جائے گا اور تمام شہروں میں جلسے، جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔احتجاجی تحریک کو حتمی شکل دینے کے لیے وزیر اطلاعات آزاد کشمیر کی زیر نگرانی کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جس کميٹٰی ميں فروغ نسيم ہونگے، پی پی پی شامل نہيں ہوگی،ناصر شاہپیر صاحب پگاڑا کے بیان کی تعریف...; PPP ruin the sind , they r all courrept .
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی وی حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کا ایل او سی کی طرف مارچ نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ - ایکسپریس اردون لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کا فی الوقت ایل او سی کی طرف مارچ نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوملک شہزاد اعوان کے ساتھ 8 ملزمان مفرور ہیں، عدالت نے مفرور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی اے طیارے کے انجن...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے فلیٹ میں مزید7طیارے شامل کرنے کا فیصلہکراچی:قومی ائیرلائن پی آئی اےکےفلیٹ میں مزید7طیارے شامل کرنےاورمزیدنئےروٹس میں اضافےکافیصلہ کرلیا گیا، بیڑے میں مزید طیارے شامل ہونے سے تعداد 37ہوجائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »